جب تک کمان جنرل عاصم منیر کے ہاتھ میں ہے
بھارت کو محتاط رہنےکی ضرورت ہے کیونکہ یہ سمجھوتے پر یقین نہیں رکھتا
جنگ کا شوقین
مار خوروں کا سربراہ رہاھے
حافظ قرآن ہے اسی وجہ سے زیادہ خطرناک ہے
ایسا حافظ قرآن جرنل آیا ہے
جو جہاد کی بات کرتا ہے
تو کفر کی چیخیں نکل رہیں ہیں
🇵🇰💯💪⚔️
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔
اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
🚨کنڑ میں دہشت گردوں پر زمین تنگ! 🇵🇰
پاک فوج کی کنڑ، افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید ترین بمباری۔ ایم ایل آر ایس (MLRS) کے ذریعے دشمن کے قلعے مسمار کر دیے گئے۔ ریاستِ پاکستان کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے لیے اب کوئی جگہ محفوظ نہیں۔ اللہ اکبر!
🚨🚨ہم مسیح ( دجال ) کی واپسی کے دن تک پہنچنے والے ہیں ، لیکن یہ اگلی جمعرات کو نہیں ہوگا
(یعنی ہمیں ابھی دجال کی واپسی سے پہلے خوب لڑنا ہوگا )
یہ ہے صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو جو مسلمانوں کو للکار رہا ہے کہ ہمارا مسیحا دجال آنے والا ہے !
یہودی اخبار یروشلم پوسٹ اپنے ایجنٹ عمران نیازی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا.
موجودہ حکومت کو ختم کرنے اور فوج کو قابو کرنے کا مطالبہ کردیا،
حکومت ختم کرکے عمران نیازی کو وزیراعظم بنانے کا مشورہ دے دیا.
پاک فوج کو اسرائیل اور عمران نیازی کے ناپاک عزائم میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا
اس شخص کو اس لیے نکالا گیا تھایہ پاکستان کو ڈیفالٹ کروا کر مغربی ممالک کی طرف معاشی پیکج کے بدلے نیوکلئیر پروگرام ختم کرنا چاہتا تھاتنا استعمال کیوں نہیں کیا
75سال میں اسرائیل نے ایک دفعہ پاکستانی سیاست میں مداخلت کی وہ نیازی کے لیے UNمیں تقریر تھی
اس ویڈیو میں میں نے وہ وہ سارے واقعات ایک جگہ جوڑ دئیے جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے نیازی دور میں ہوئے آپ نے بس اسے جنگل کی آگ کی طرح پھیلانا ہے
#پبلک_آگاہی_میسیج
ڈاکٹر گپتا کا کہناھےکہ
کینسر کوئی خطرناک مرض نہیں کینسر سےمرنا
انسان کیلئےشرم کا مقام ہے
وہ کیا حفاظتی اقدامات ہیں جنہیں اپنانےسے انسان کینسر سے محفوظ رہنے سکتاھے
129سیکنڈ کی ویڈیو کلپ ضرور ملاحظہ کیجیے
اپنے دوستوں اور عزیزوں کو بھی سینڈ کر دیجیے
اسرائیل۔۔پاکستان کی عالمی پیش قدمی سے بہت پریشان ہے۔
ایران کے بعد پاکستان نشانہ تھا
لیکن 10 مئی نے سب کچھ بدل دیا۔۔اب
ٹرمپ نے نتن یاہو کو سمجھایا ہوا ہے۔۔
"ماما۔۔پاکستان ول منہ نا کریں
وہ تمہارے سمیت آدھی دنیا لے دے جائے گا"
اس کو طریقے سے میں نے انگیج کیا ہوا ہے۔
تم
بھارت کے ساتھ ملکر اس کو اندر سے ایران بنانے کی کوشش کرتے رہو۔لیکن
جب تک اس سے لڑ نہیں سکتے
میں اسے دوست بنا کر رکھتا ہوں۔
پاکستان یہ سب جانتا ہے،پاکستان بھی اس موقعے کو غنیمت جانتے ہوئے اپنی
ہر ہر طرح کی
"بھرپور تیاریوں"میں مصروف ہے اور اپنی صلاحتیں،وسائل،استعداد
بڑھا رہا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
ڈاکٹر اسرار صاحب کا بیان سنئیے اور یہاں جھوٹ بولا جاتا ہے کہ فوج عاصم منیر امریکہ کے کہنے پر افغانستان ساتھ جنگ لڑ رہے ہیں
کیا ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کو 25 سال پہلے خیال آیا تھا کہ عاصم منیر نے آنا ہے حالات خراب ہوں گے اور افغانستان انڈیا ملکر پاکستان پر حملہ کردیں گے۔
دل کے دورے کی صورت میں سانس بحال کرنے کے لئے CPR ہر شخص کو آنا چاہیئے یہ بہت ہی آسان ہے
جب ایک استاد کی دل کے دورے سے اس فانی دنیا سے رخصت ہوئی تو سوشل میڈیا پر بپا طوفان کے بعد ایک ڈاکٹر کی آگاہی وڈیو جو اب وائرل ہے سب کو دیکھنی اور Repost کرنی چاہیئے
پاکستانیو۔۔۔۔
یہ وقت آتا نظر آ رہا ہے نا اب؟
پہلے یقین نہیں آتا تھا لیکن اللہ نے"کن فیکون"کر دیا
اور چند ہفتوں میں
اب ایسی قسمت پلٹی ہے کہ اپنی قسمت پر رشک آ رہا ہے۔
معاشی انقلاب میں بھی جلد
"کن فیکون"ہو گا انشااللہ