عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے آج اس غیر آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال کر عوام کے دیئے ہوئے مینڈیٹ سے غداری کی! قوم ان تمام چہروں کو اور تاریخ میں ان کے شرمناک کردار کو ہمیشہ یاد رکھے گی!
#آئین_کا_جنازہ#غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور
نواز شریف نے میمو گیٹ کمیشن بنوایا جسکا سربراہ قاضی فائز عیسیٰ تھا - ماضی میں بڑے چیف جسٹس آئے لیکن قاضی فائز عیسیٰ جا رہا ہے لوگ تاریخ لکھیں گے اور تاریخ میں لوگ جسٹس منیر کو بھی بھول جائیں گے۔
بیرسٹر گوہر
عوامی سروے !
کیا آپ غیر آئینی ترامیم کے حق میں ہیں ؟
1- ہاں 2- نہیں
ریٹویٹ کرتے جائیں اور اس ہیش ٹیگ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور کے ساتھ کمنٹس میں رائے تا کہ سب کی متفقہ رائے کا پتہ چل سکے۔
ملک کا ٹاؤٹ وزیر داخلہ ساری دنیا کو بتا رہا ہے کہ اسلام آباد کا ریڈ زون بھی اتنا غیر محفوظ ہے کہ ہائی پروفائل آفیشل بھی غائب ہو جاتا ہے اور ہمیں پتہ نہیں چلتا
غیر ملکی آئیں اور ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کریں
This is @zartajgulwazir. She is the parliamentary leader of Pakistans largest political party.
She was dragged out of her home without a scarf, barefoot by male police officers. Her integrity according to PMLN and PPP had less value because she belongs to PTI.
Turning this country into a jungle where there are no boundaries or respect for rule of law. Shameful and disgusting.