عمران خان کے دور میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال بنائے گئے جو بہترین منصوبہ تھا انہوں نے میانوالی میں مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کا نام بدل کر مریم رکھ دیا بس ری نیم کر رہے ہیں تصویریں لگ رہی ہیں اب تو کچرے کے ڈبوں اور ٹوائلٹس پر بھی انکی تصویریں لگ رہی ہیں ! محمد مالک ۔۔
"میر پور کا ہر بندہ ماں اور بہن سے شادی کر کے لندن پہنچا ہوا ہے" - رضی دادا
نواز شریف کی ٹیم کی غلیظ سوچ اور گھٹیا گفتگو سے اندازہ لگائیے کہ یہ کتنے گرے ہوئے لوگ ہیں۔
ہر روز پہلے سے زیادہ گری ہوئی حرکت۔ لخ لعنت۔
نئے ججوں کی سمریاں ایوان صدر پھنس گئیں : 20 اور 21 جولائی کو جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ، لاہور ، سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں کوئی 19 نئے جج تعینات کئے تھے یکم اگست ہو چکی نوٹیفکیشنز کہیں ایوان صدر میں ہی پھنس گئے ہیں زرداری صاحب ناراض محسوس ہو رہے ہیں اطلاعات یہ بھی ہیں پی پی پی کے نامزد کچھ نام رہ گئے ناراضگی کی وجہ یہ بھی ہو سکتے ہے
لیجن مکین ایوان صدر کو معلوم ہونا چاہیے وہ اس طرح زیادہ سے زیادہ تاخیر کر سکتے ہیں اور کچھ نہیں
"آج کا دور جنرل مشرف دور سے کہیں زیادہ برا ہے۔
جنرل مشرف دور میں ایسی لاقانونیت کبھی نہیں تھی جیسی آج ہے۔
میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ نواز شریف اتنا کرپٹ آدمی نکلے گا" -
سابق ن لیگی سینیٹر ظفر علی شاہ
⚠️ Alert : MOU not final yet. Following documents are still pending.
1. CNIC Copies of Trump and Pezeshkian
2. Attestation by 17 Grade Officer
3. 02 Passport Size Photos Each
4. Police Verification
5. Rs.50 Stamp Paper
Graham Platner: “What has happened in Gaza is the moral question of our time. We failed it, miserably. There’s a genocide that has been committed in Gaza. It brings a lot of shame that we’re continuing to have this relationship and support the mass killing of innocent civilians”
اسلام آباد میں ہر ایک گھنٹے کےبعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ وفاقی دارلحکومت میں یہ حال ہے تو دیگر شہروں میں کیا صورتحال ہوگی۔ حکومت اپنی نااہلی قبول کرنے کےبجائے عوام کو اذیت دےرہی ہے۔ سوائے ٹرمپ کو فیس سیونگ دلوانے کے، اس حکومت سےکوئی بھی کام ٹھیک نہیں ہوسکا، عوام رُل گئے۔
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.
At Rs.458/litre, Pakistan now has the 2nd most unaffordable petrol on earth relative to income. Only Ethiopia — with a $1.50 daily wage and $1.30/litre fuel — ranks worse. Every other country, including the poorest in Asia and Africa, is behind Pakistan on this measure.
@MianAliAshfaq This is what the USA & Allies have been doing, be it Iraq, Venezuela, Afghanistan etc, they've started the war to loot natural resources of the victim countries. These are Thugs not civilized nations.
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
Netanyahu is the extremist who killed 75,000 in Gaza.
The extremist who said invading Iraq would create "enormous positive reverberations."
The extremist who has pushed U.S. presidents to go to war with Iran for decades.
Finally, he found a President who said yes.
Tragic.
Trump said we had to attack Iran because we can‘t allow it “to have a nuclear weapon.” Really?
This is the same president who, in June, said: “Iran’s nuclear facilities have been obliterated.”
Vietnam. Iraq. Iran. Another lie. Another war.
This is what imperialism truly looks like. If 148 school girls were killed in a single air strike in an American school, it would be the headline across all global publications. 148 !!
Perfect time for Pakistani leadership to again nominate Donald Trump for Nobel Peace Prize. After all attack against Iran reflects Trump’s desire for world peace.
تھوتھا چنا باجے گھنا
جب ڈیل کیساتھ جیل ختم اور اقتدارِ بے اختیار شروع ہو جائے تو مخالفین کیخلاف ایسی جگتیں مارنا آسان ہو جاتا ہے-
جب جیل پمز اسلام آباد اور لندن کے ھسپتالوں میں کٹی ہو تو مخالفین پر ایسی سستی جگتیں مارنا ایک بے اختیار صدرِ مملکت کو زیب نہیں دیتا۔ ُ
آئینی طور پر بے اختیار اور سیاسی طور پر غیر مقبول لوگ سارا دن بیٹھ کر خود کو اہم ثابت کرنے کے طریقے سوچتے رہتے ہیں