گلگت بلتستان الیکشن میں لوٹ مار ہوئی۔ ہم سب کو صوبہ بدر کیا گیا۔ اس جعلی حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔ ہمیں عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ ہم نے بجٹ پر پوائنٹ بائی پوائنٹ تحفظات اٹھائے ہیں۔ یہ امیر کا بجٹ ہے، سارا ریلیف امیر آدمی کو دیا گیا ہے۔ ہم عدالت میں پیٹیشنز دائر کر کے تھک چکے ہیں لیکن عدالتوں سے کچھ نہیں بن پا رہا۔ عدالت فیصلہ دیتی ہے لیکن پولیس کا سپاہی اسے تسلیم نہیں کرتا۔ ابصار عالم نے بتایا تھا کہ محسن نقوی ججز کو فون کر کے بتاتا ہے کہ یہ فیصلہ لکھو۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa
اس رجیم کا ایجنڈا کیا ہے؟ ایک طرف انڈیا دریاؤں کا پانی روک کر پاکستان کو بنجر بنانے کی کوشش میں ہے تو دوسری طرف یہ حکومت خود ڈیمز کی تعمیر سست کرکے پاکستان کو پانی کے بحران کی جانب دھکیل رہی ہے۔
عمران خان دور حکومت میں شروع کیے گئے بھاشا ڈیم اور دھاسو ڈیم کے لیے بجٹ میں رقم نہ ہونے کے برابر ہے۔
دھاسو ڈیم جس کی لاگت 620 ارب ہے اس کے لیے صرف 15 ارب روپے رکھے گئے اس حساب سے یہ ڈیم 41 سال میں مکمل ہوگا
بھاشا ڈیم کی لاگت 270 ارب روپے ہے جس کے لیے بجٹ میں 10 ارب روپے رکھے گئے ہیں اس حساب سے یہ 27 سال میں مکمل ہوگا۔
یہ حکمران رہے تو پاکستان کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں۔ @Jhagra
عوام کے منہ سے نکلے نعروں اور سوال کا حساب لینے کے لیے بوٹوں، بندوقوں سمیت دیوار پھاند کر گھروں میں داخل ہونے والے! اپنا حساب بھی دیں۔
عوام کو بتاؤ کہ ان پر شیل، گولیاں برسانے کے لیے کتنا پیسہ مختص کیا گیا ہے؟
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
عوام کے پیسوں پر پلنے والوں نے عوام کے ساتھ ہی دشمنی پال رکھی ہےـ
یہ ویڈیو دیکھیں، کیا یہ حقیقت نہیں ہے؟
ظاہر ہے ان عوام دشمنوں کے خلاف اگر ہم اب نہیں نکلیں گے تو کب نکلیں گے؟
#ReleaseImranKhan
دور حاضر کے یزید کو خبر ہو۔
لا الہ الا اللہ
ایاک نعبد و ایاک نستعین۔
تمہارا پالا ایک ایمان والے سے پڑا ہے اور فتح حق کی ہی ہوتی ہے حق غالب آ کر رہے گا۔ انشاء اللہ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
”ہانیہ کی طاقت آسٹریلوی شہریت ہے، آسٹریلیا میں پاکستانی نژاد شہریوں کے خون کی بھی حرمت ہے۔ یہی وجہ ہے آسٹریلوی وزیراعظم نے بھی سی سی ڈی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ہانیہ کیلئے آواز اٹھائی جسے دنیا بھر میں سنا گیا۔ عمران خان نے بطور وزیراعظم قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کیا تھا، ملکی تاریخ میں پہلی بار ملکی سلامتی کو شہریوں کی سلامتی سے جوڑا گیا تھا۔ عمران خان کی حکومت کے ختم ہوتے ہی اب پاکستانی جہاں کہیں بھی ہیں نئی حکومت کے نشانے پر ہیں۔“ حبیب اکرم
The conduct of these judges is criminal. They are facilitating the torture, isolation, solitary confinement, refusal of medical care, and denial of fundamental human rights of a former Prime Minister.
#ShameOnJudges
Where is Imran Khan and why isn’t he allowed meetings with family and personal doctors? What is Asim Munir and his team hiding? Does he know he is violating international laws and human rights standards that he will need to answer for?
“According to the jail manual, Imran Khan is entitled to:
1. A weekly telephone call with his sons.
2. A weekly meeting with family members.
3. A weekly meeting with his legal counsel.
4. Access to books and reading material.
5. Access to television and newspapers.
6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups.
7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out.
In addition, High Court full bench orders provide that:
1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone.
2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday.
3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday.
We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner.” @Aleema_KhanPK
عمران خان کے دور میں جب پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 17 روپے تھی تو شہباز شریف نے قوم کو کہا کہ اس نظام کے خلاف جنگ کرکے انقلاب لانا ہوگا ،اب فی لیٹر پر ٹیکس تقریباً 170 روپے ہے ، تو اب عوام کو کیا کرنا چاہیے ؟؟؟
کبھی یہ ہمیں مارتے ہیں کبھی ہماری بہنوں کو مارتے ہیں، انشاء اللہ عمران خان آئے گا اور پورے پاکستان کی عوام کو ایک قوم بنائے گا، ایک قوم جو لا الہ الا اللہ پر کھڑی ہوگی۔ اڈیالہ کے باہر ایک بزرگ کی جذباتی گفتگو
ہم وہ نہیں جو شہید کے نام سے عہدے اور پارٹی کی سربراہی لے کر تقریریں جھاڑتے رہیں۔ حقیقی آزادی کے شہدأ کےلہوکا قرض چکانا ہے تو ایک ہی راستہ ہے
ڈٹ جاؤ یا ہٹ جاؤ۔
یہ جھوٹے ہیں، ملاقاتوں کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، اسی لیے ہمیں زیادہ تشویش ہے کہ یہ کچھ نہ کچھ چھپا رہے ہیں۔ پانچواں ٹیکہ کہاں لگتا ہے؟ آخر انہیں کیوں لے کر جایا گیا ہے؟
ہماری درخواست ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے وہ تمام رہنما اور عہدیدار جو عوام کے ووٹ لے کر آئے ہیں، اس معاملے پر بھرپور دباؤ ڈالیں۔ کشمیریوں کو دیکھیں، وہ کس طرح متحد ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔
— ڈاکٹر عظمیٰ خان
پی ٹی آئی کی آفیشل یوٹیوب چینل پر لائیو کوریج دیکھیں:
https://t.co/bkSdV65iNt