اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
"ہم کوئی ریلیف نہیں مانگ رہے یہ عمران خان کا بنیادی حق ہے کہ اس کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے ۔ 8 مہینے سے عمران خان کو ٹارچر کررہے ہیں ، مجھے جیل ڈالنا تو ڈال دیں، یہاں کونسا قانون چل رہا ہے؟ عمران خان کی جدوجہد حقیقی آزادی ہے، عدلیہ کی آزادی میڈیا کی آزادی عمران خان آپ میڈیا کی آزادی کے لیے بھی لڑ رہے ہیں امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اپنے لیے کھڑے ہونگے"۔ @Aleema_KhanPK
جمرات کے دروازے اگلے سال تک کے لیے بند ہو گئے ہیں اور منی کی بستی اگلے سال تک کے لیے ویران ہو گئی ۔۔۔
کاش اگلے سال اس بستی کو رونق بخشنے میں میری زبان سے نکلا اللہ کا ذکر بھی شامل ہو
اسد طور: سہیل ورائچ نے FM عاصم منیر کا انٹرویو کیااور کہا کہ عمران خان ۹ مئی پر معافی مانگ لیں کیا عمران خان معافی مانگیں گے؟
نورین نیازی: عمران خان کیوں معافی مانگیں، کچھ دنوں کی بات ہے دیکھنا ایک ایک بندہ عمران خان سے معافی مانگے گا چاہے یہ ادارے ہیں یا پولیس ہے
فیصل آباد ،قائم مقام سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا سے نعیم حیدر پنجوتھہ ممبر مانیٹرنگ کمیٹی پنجاب کی فیصل اباد میں ان کی رہائش پر ملاقات-
ان کے بھائی صاحبزادہ عامد رضا کو عمران خان کے ساتھ وفاداری کی وجہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے-صاحبزادہ حسن رضا صاحب کو پارٹی کی طرف سے مکمل قانونی اور دیگر ہر طرح کے تعاون معاونت کی مکمل کی یقین کرائی گئی-حامد رضا صاحب کی خریت دریافت کی گئی ،حامد صاحب سمیت پوری فیملی کو خراج تحسین پیش کیا گیا
وہ نبیوں میں رحمت، لقب پانے والاﷺ
مرادیں غریبوں کی بر لانے والاﷺ
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والاﷺ
وہ اپنے برائے کا غم کھانے والاﷺ
فقیروں کا ملجاﷺ، ضعیفوں کا ماویٰﷺ
یتیموں کا والیﷺ، غلاموں کا مولاﷺ
#محبت_سےدردوشریف_پڑھ_لیں
🚨 گلگت بلتستان کا بڑا اعلان!
عوام کا الیکشن کے حوالے سے واضح فیصلہ سامنے آ گیا۔ ہم ہر صورت عمران خان کے نظریے اور امیدوار کے ساتھ ہیں۔ خالد خورشید جس امیدوار کو بھی نامزد کریں گے، عوام بلا مشروط اس کی بھرپور حمایت اور کامیابی کو یقینی بنائیں گے۔