قیامت کی نشانی ہے کہ جنرل ایوب کے سیاسی جانشین پرویز خٹک کو شوکاز نوٹس دے رہے ہیں لیکن پرویز خٹک عنقریب اتنی بڑی سرپرائز دینے والے ہیں کہ جس کے بعد عمر ایوب وغیرہ کا بھی عمران خان کے ساتھ رہنا ممکن نہیں رہے گا۔
Our jalsa at Minar-i-Pakistan last night. Despite all the blockades, people came in huge numbers. They have broken their shackles of fear to move forward in our movement for Haqeeqi Azadi & Rule of Law.
حیراں کر گیا سبھی کو منصف کا فیصلہ
رند کو سزا نہ مل سکی قاضی نشے میں تھا
شاہ بکتے ہیں
فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں
کچھ سر عام ، کچھ پس دیوار بکتے ہیں
اس شھر میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہذیب بکتی ہے! یہاں فرمان بکتے ہیں
ذرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ہیں
we have no way to support any others politicians instead of imran khan he is the las hope for pakistan a leader of the entire Muslim ummah
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ میرے وہ محب وطن جوان ہیں جنہوں نے پاکستان کے دفاع کے کئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر حفاظت کی-میرے یہ ہیرو ایک کرپشن سے پاک ملک اور امریکی رجیم چینج کی سازش کو ناکامُبنانے کے کئے ایک با شعور شہری کی طرح کل مختلف شہروں میں احتجاج کریں گے-میریا ڈھول سپاہیا، تینوں رب دیاں رکھاں
I'm Muhammad Tauseef a overseas 🇵🇰 Pakistani and I support @ImranKhanPTI PMاپ نے ہمیشہ پاکستان سے باہر رہنے والے پاکستانیوں کیلئے جو کرسکتے تھے وہ کیا یورپ کا تو پتہ نہیں لیکن GCC
میں نا صرف پاکستانی بلکہ عربی بھی آپ کو دعائیں دیتے ہیں آپ پوری مسلم دنیا کے لیڈر ہوں
Alhumdulillah.
Bus Allah se hota hai
Allah k ghair se nahi hota.
I am grateful to everyone for their support and love. In sha Allah, the journey has just started. This award is dedicated to Pakistan and the beautiful people of Pakistan.
#PakistanZindabad
Kashmir’s Gypsy Tribes: Why are the houses of Muslim tribal families being demolished after the repeal of Article 370?
@VOYP_Official#DontForgetKashmir