یا اللّه پاک اس رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے صدقے میری والدہ، والد اور جتنے بھی اہل وعیال اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین
کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی پھر راہ دکھائی
قَالَ رَبُّنَا الَّذِي أَعْطَىٰ كُلَّ شَيْءٍ خَلْقَهُ ثُمَّ هَدَىٰ
سُورَةُ طه -
السَـلاَمُ عَلَيـكُم وَرَحْمَةُاللهِ
اے میرے اللہ پاک
اے مالک و خالق کائنات
بیشک زندگی تیری عطا ہے
ہر سانس میں ہمیں بیشمار نعمتیں دی ہیں
ہماری زبانوں اور دلوں کو ان
نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنادے
آمین