آج 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا دن منایا جائے گا۔ اور یہ ہمارے خان کی کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔ یااللہ پاک تیری محبوب حضرت محمدﷺ کی حرمت کا مقدمہ لڑنے والے ہمارے پیارے خان کی حفاظت اور مدد فرما اور اُنکو یزیدی جیل سے رہائی عطا فرماۓ آمین
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
#مسکراہٹ مولا سب کی سنتا ہے اور اپنے بندوں تک خود ہی ان کا حصۀ پہنچاتا ہے ۔۔۔ سیت پور تحصیل علی پور جو سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر علاقہ ہے وہاں بچوں میں اور بڑوں میں جیکٹس تقسیم کیں ۔۔۔ لیکن زیادہ ضرورت بستی محمود اور ارد گرد کے لوگوں کو ہے ۔۔انشااللہ کچھ دن کے بعد وہاں جیکٹس تقسیم کریں گے ...اپ لوگ بھی کوشش کریں اگر ان علاقوں میں جا کر ان لوگوں کے ڈائریکٹ حل کر دیں وہاں پر نہ تو زیادہ تر لوگوں کے پاس کپڑے ہیں اور نہ ہی گرم چرسی جیکٹس اپ لوگوں کی چھوٹی چھوٹی مدد ان لوگوں کی زندگیون میں بڑا فرق لا سکتی ہیں
اسلام موقع دا دین ہے موقع دی ڈیمانڈ کردا ہے،
فجر وقت ظہر فرض نہی ھندی جد تک وقت ظہر وچ داخل نا ہو جائے،
گناہ کرن تو پہلے سوچن یا عملی جامہ تے وی گناہ نہی ہے جد تک کر نا لئو۔
حسین بنن واسطے وی صدیاں نہی لمحے چاھیدے،
میدان وچ چند لمحیاں وچ فیصلہ کرنا ہندا کہ فرعون نال کھڑے ہونا یا رب نال۔
ڈوگر کا جہاں اور ہے
جہانگیری کا جہاں اور۔
ازواج مطہرات رضوان اللہ علیہم کو اہل بیت رسول ﷺ ماننے میں کوئی حرج نہیں ہے
مگر حدیث ثقلین میں جن اہل بیت رسول ﷺ کا ذکر کیا گیا ہے
وہ ازواج مطہرات ہر گز نہیں ہیں
بلکہ وہ اہل کسا اہل بیت رسول ﷺ یعنی مولا علی علیہ السلام ، بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور حسنین کریمین سلام اللہ علیہم ہیں
جس طرح قرآن ہر غلطی ، ہر عیب سے پاک ہے
ویسے ہی اہل کسا اہل بیت رسول ﷺ بھی ہر عیب سے پاک ہیں اور معصوم ہیں
شریعت خداوندی کے مطابق دین میں پیروی صرف اسی کی کی جا سکتی ہے کہ جو ہر عیب سے پاک ہو اور اس کا اسوہ کامل ہو
قرآن کے ساتھ اس شرط پر صرف مولا علی علیہ السلام ، بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور حسنین کریمین سلام اللہ علیہم ہی پورے اترتے ہیں
جبکہ ازواج مطہرات اگرچہ ہمارے لیے امہات المومنین کا درجہ رکھتی ہیں
اور ان کا ادب ہم پر ہر صورت واجب ہے
مگر ازواج مطہرات دین میں اتھارٹی نہیں ہیں
دین کی تبلیغ و ترویج کیلئے مخلوق خدا سے ربط ضروری ہے اور وہ ذمہ داری صرف اہل کسا اہل بیت رسول ﷺ ہی ادا کر سکتے تھے
کہ ازواج مطہرات کو گھروں میں بیٹھے رہنے کا واضح حکم دیا گیا
خواتین کی دینی رہنمائی کیلئے سیدہ العالمین جناب فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کو سیدہ النسا کا لقب عطا کیا گیا
بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا ہی جنتی خواتین کی بھی سردار ہیں
یعنی کہ وہ خواتین جو بی بی فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی پیروی کریں گے وہی جنت میں جائیں گی ، اور یاد رہے بی بی پاک ، اماں حوا ، اماں حاجرہ، حضرت آسیہ، حضرت مریم سمیت تمام ازواج مطہرات کی بھی سردار ہیں
اور دنیا کی تمام خواتین کو بالواسطہ حکم دیا گیا کہ تمہارے لئے فاطمہ کی سیرت کامل نمونہ ہے
جبکہ مردوں کیلئے رسول اللہ ﷺ کے بعد مولا علی علیہ السلام کو امام و ولی مقرر کیا گیا
مولا علی علیہ السلام سے ہی آگے ولایت و امامت کا سلسلہ چلا ہے
اور قیامت تک چلتا رہے گا ان شاءاللہ !
ہمیشہ عرض کرتا ہوں
فرقہ پرست مولویوں کے گھڑے عقائد ہر لحاظ سے ناقص ہوتے ہیں کہ جنہیں ثابت کرنا کسی صورت ممکن نہیں ہوتا
#دین_اسلام
عمران خان وہ شخص تھا جس پر ساری زندگی میں کوئی مقدمہ نہیں ہوا تھا لیکن پھر 2023 تک عمران خان پر 200 جعلی مقدمات کر دیے گئے عمران خان نے کہا کہ میں ان مقدمات کا سامنا کروں گا اور آج تک عمران خان مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں عمران خان پر دو قاتلانہ حملے ہو چکے ہیں ۔
علیمہ خان کی کیٹی ہالپر شو میں گفتگو
کمپنی :
نہ کبھی عدلیہ کو آزاد ہونے دے گی
نہ میڈیا کو آزادانہ کام کرنے دے گی
نہ ووٹ کا حق استعمال کرنے دے گی
نہ معیشت کو درست ہونے دے گی
بدنام زمانہ مجرموں سے ڈیلیں کر کے انہیں پاکستان پہ مسلط رکھے گی
حتمی نتیجہ یہی ہے
کہ کمپنی کے قبضے میں رہ کر پاکستان ہمیشہ نازک موڑ پہ رہے گا
اور ایک کے بعد دوسری نسل سسک کر مرتی رہے گی
#مذاقستان
This is such a powerful video (watch with headphones). Amazing imagination by the makers! The choice of people shall always be Supreme so “Ye Laazmi Hai Ke, Sawaal Hoga, Jawaab Hoga”. Rule of law must be restored & everyone shall be accountable per law!
#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
پاکستان میں بیانیہ بنا رے ہیں کہ “ٹرمپ ہمیں زبردستی فلسطین میں فوج بھیجنے کے لیے کہ رہا ہے اور ہم انکار کر رہے ہئں”
جبکہ
امریکی وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان منتیں کر رہا ہے کہ ہمیں بھی کرائے پر بلا لو 👏🏻
میرے بھائی عمران خان کی حکومت اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے گرائی گئی عمران خان کے 2018 سے 2022 تک ساڑھے تین سالہ دور میں کرونا بھی چل رہا تھا اس کے باوجود پاکستان کی GDP گروتھ 6.5 تھی معیشت سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے اور معیشت بہترین چل رہی تھی ۔
علیمہ خان کی کیٹی ہالپر شو میں گفتگو
امریکہ اور اسرائیل و یورپ جو نوا ورلڈ آرڈر تیار کر رہے اس وچ مسلمان ہی مسلمان نو مارے گا، ایہہ کم خلیجی ممالک شام و لبیا وچ کیتا گیا، لیکن ہون جیڑا نقشہ بن ریا او گذشتہ تو زیادہ خطرناک ہے، افواج پاکستان ورگی کرایے دی فوج اور چند فوجاں ملا کے امن دے نام تے دنیا وچ دھشت پھیلائی جائے گی اور دجالی قبضہ راہ ہموار کرے گا۔
رب کعبہ دی قسم نا ایہہ مسلمان فوج ہے نا ہی غزوہ ہند دی فوج، ایہہ یہود و نصاری دی چاکری کرن والے ڈالر خور درندے نے۔
ریاستی جبر کی ایک نئی داستان - سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کو 9 مئی کیس میں عدالت سے دس سال قید کی سزا سنائی گئی اور وہ آج اپنی گرفتاری دینے کے لئے پشاور سے فیصل آباد روانہ ہوئے تھے، انہوں نے رات KPK ہاؤس میں قیام کیا تھا، مگر جیسے ہی وہاں سے نکلے اسلام آباد پولیس نے ایک چیک پوسٹ پر ان کی گاڑی روک کر انہیں گرفتار کرلیا۔
قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن رضا نے گرفتاری کی تصدیق کر دی، جبکہ حامد رضا اپنی گرفتاری دینے کے بعد الیکشن رکوانے اور سزا کے خلاف اپیل بھی دائر کرنا چاہتے تھے۔
پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے 7 نومبر جلسے سے قبل جلسہ گاہ ہاکی گراؤنڈ، کوئٹہ کو اسٹیبلشمنٹ کی B جماعت پیپلز پارٹی کی فارم 47 حکومت نے پانی سے بھر دیا۔
#FascismUnderAsimLaw#RegimeChangeInPakistan
بزرگ صحافی ہارون الرشید نے کہا تھا
کہ اگر مریم نواز کی حکومت آ گئی تو پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہے گا
پاکستان کا تو جو حال ہے وہ سب کے سامنے ہے
مگر پنجاب رہنے کے قابل نہیں رہا
پہلے پنجاب کے کسان کو تباہ کیا
پھر تاجر برادری کی شامت آ گئی
اگلے مرحلے میں مزدور طبقے کو برباد کیا گیا
اور اب ٹریفک جرمانوں میں بے تحاشا اضافہ عوام کی کمر توڑنے کے مترادف ہے
مہنگی ترین بجلی کے بل بھرنا عذاب ہیں
اتنے بھاری
ٹریفک جرمانے کون بھرے گا ؟؟
عمران خان نے سچ کہا تھا :
میں برداشت کر لوں گا
تم نہیں کر سکو گے
#مذاقستان
بالی وڈ کا مشہور زمانہ ولن امریش پوری اپنے پورے فلمی کیرئیر کے دوران منشیات فروشی، دہشتگردی، سمگلنگ، قتل، اغوا، ٹارچر سیلز، بم دھماکوں، بلیک میلنگ، وطن دشمنی اور دیگر برائیوں میں ملوث رہا۔ ہر طرح کی برائی کی لیکن آئین سے کبھی چھیڑ چھاڑ نہ کی۔ ہاں البتہ آخری چند فلموں میں شریفانہ کردار بھی ادا کئے۔ شاید توبہ کر لی ہو!