ہیلو پیارے انصافین ❤
آپ کی مدد کی ضرورت پڑ گئی ہے پٹواریوں اور انڈین نے اکاونٹ کافی رپورٹ کیا ہے اکانٹ کی ریچ بلکل وڑ چکی ہے Ghost Ban لگ چکا آپ کا ریٹویٹ اور کمنٹ چاہیے پلیز
"آئی ایس آئی کے اندر سے موصول ہونے والی مصدقہ اطلاع کے مطابق..."
"سر، بہاولپور کا مدرسہ اور مسجد کئی روز پہلے ہی ہزاروں طلباء سے خالی کروا لیا گیا تھا۔ صرف چند غریب اور بے سہارا لوگوں کو کل واپس آنے دیا گیا — جیسے کہ قربانی کے بکرے — تاکہ عاصم اور مودی کی مشترکہ سازش کے ایندھن بن سکیں۔"
"گزشتہ ایک ہفتے سے پورے علاقے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا تھا۔ مدرسے اور مسجد کے آس پاس رہنے والے لوگوں کو حملے سے چند گھنٹے قبل اپنے گھروں سے نکل جانے کا حکم دے دیا گیا۔"
"ہمارے پاس اندرونی معلومات موجود ہیں کہ بھارتیوں نے ہمیں حملے کی جگہ اور وقت ایک ہفتہ پہلے ہی بتا دیا تھا۔
A source within ISI states.
"Sir, the Bahawalpur Madrassah / Mosque had been evacuated of its thousands of students and only a few poor souls were allowed back, yesterday, as sacrificial goats for Asim and Modi. The entire area had been cordoned off by containers since the last one week. People living in the vicinity of the Madrassah / Mosque were told to evacuate their houses a few hours before the actual attack, yesterday.
The Indians had informed us of the attack location and timings at least a week before the attack.
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہم 10 سے زائد بھارتی طیارے مار گرا سکتے تھے لیکن ہم نے تحمل کا مظاہرہ کیا۔
کیوں۔۔۔ کس وجہ سے تحمل کیا؟ وہ ہمارے شہریوں پر بمباری کریں اور ہم تحمل کرتے جائیں؟ وجہ؟
جواب دیں۔۔۔ آر ایس ایس کے ٹھکانے، بھارتی ملٹری تنصیبات یا غیر قانونی ڈیمز۔۔۔۔ پاکستانی منتظر ہیں!
علیمہ خان نے آج ایبٹ آباد میں جیلوں سے رہائی پانے والے بے گناہ ورکرز سے ملاقات کی اور عمران خان کا پیغام پہنچایا
لیکن بدقسمتی سے اس خبر کو آج سوشل میڈیا پر کوئی خاص پذیرائی نہیں ملی 💔
آج ایک بار پھر بھارت کی جانب سے پاکستان کے ایک اور شہر گوجرانوالہ کے قریب حملہ کیے جانے کی واحد وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے بھارت کے گزشتہ روز کے میزائل حملوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔
یہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سنگین ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔
فوری طور پر ایک نیا آرمی چیف مقرر کیا جانا چاہیے — اور اس کے لیے کسی پیشہ ور اور باصلاحیت فوجی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
یہ فضول بات ہے کہ جنگ کے دوران جرنیل تبدیل نہیں کیے جاتے۔ شخصیات نہیں ادارے اہم ہوتے ہیں۔ اداروں کا ڈسپلن اہم ہوتا ہے۔ پاک فوج بالکل بھارت کا مقابلہ کر سکتی ہے۔ بزدل نہیں، کسی شیر دل پروفیشنل سولجر کو آرمی چیف بنایا جانا چاہیے۔ ایسا سولجر جو دشمن پر حملہ کرنے کی ہمت رکھتا ہو نہ کہ اپنے ہی شہریوں کے گھروں پر حملہ کرنے کی۔
یہ نہایت ضروری ہے کہ سویلین قیادت آگے بڑھے اور ملک کے تحفظ کی اپنی ذمہ داری پوری کرے۔
اب اقدام کا وقت ہے — یا پھر کبھی نہیں۔
سسٹم کے منہ پہ زور دار تھپڑ 🚨
ہندوستان کی جنگ ادھر اڈیالہ کے سامنے ہو رہی ہے کیونکہ انکا سب سے بڑا دشمن آنکے قید میں ہے علیمہ خانم کہ یہ الفاظ تاریخ کے پنجرے میں قید ہوگئے
لو جی فیصلہ ہو گیا پاکستان کوئی ایکشن نہیں لے گا۔ دشمن نے پاکستانی شہروں پر کھل کر میزائل داغے اور ہم نے دنیا کو جواب نہ دینے کی کمٹمنٹ بھی دے دی۔ رات امریکہ سے آنیوالے ایک کال نے صورتحال بدل دی۔
میاں نواز شریف صاحب نے جسطرح انڈیا سے وفاداری کا ثبوت دیا ہے، انہوں نے واقعی بے جے پی کی اپنے اوپر سرمایہ کاری کا حق ادا کردیا۔ مودی سرکار کو یقینی طور پر ان پر فخر ہوگا!
🚨 آسٹریلوی کرکٹ مداحوں نے بھارتیوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا، 'کہاں ہے تمہارا ویزا؟'
بھارتیوں کے ساتھ دنیا وہی کر رہی ہے جو وہ بھارتی مسلمانوں کو 'کاغذ دکھانا پڑے گا' کہہ کر طعنے دیتے تھے؟"
ملٹری کورٹ سے رہا حافظ بلاول کے مطابق جب بریگیڈر جاوید اکرم کو 6 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی تو ان کے منہ سے "الحمدللہ"نکلا۔
بریگیڈیئر جاوید اکرم،حسان نیازی، میاں اکرم عثمان، حیدر مجید،عباد فاروق نے معافی نامے پر دستخط سے انکار کر دیا
آپ ایسے وفاداروں کے حوصلے نہیں توڑ سکتے۔
قائد اعظم کو زیارت بلا کر مروا دیا گیا، قاضی فراڈ عیسی کے والد نے قائد اعظم کو زیارت بلایا تھا، حیرانگی کی بات ہے ایک بیمار شخص کو زیارت کیوں بلایا گیا جب وہاں ہسپتال تو دور کوئی کلینک اور ڈسپنسری تک نہیں تھی
مئیر لندن صادق خان نےکنگ چارلس کی جانب سے سر کاخطاب ملنے پر عاجزی سے مغلوب ہوکرکہا؛فخر ہے کہ میں محنت کشوں کی اولاد ہوں،والد ڈرائیور،والدہ لوگوں کے کپڑے سیتی تھیں،برطانیہ میں محنت کاصلہ ملتا ہے۔
پاکستان میں تو اشرافیہ کے بچے راج کرتے ہیں،یہ عمران خان ہی تھاجو مڈل کلاس کو آگے لایا
انڈونشیا میں اس پولیس والے نے راستے میں بیٹھی ایک خاتون کےسامان کو لات مار دی۔اگلےدن اس کو یہاں کی طرح معطل نہیں کیا لائیو ویڈیو بنا کر انتہائی بےعزتی کےساتھ پکّا گھر بھیج دیا۔
اور اس نام نہاد جمہورےمیں سی ایس ایس و پولیس والوں کو ایساکرنےپر تمغے الاؤنس وغیرہ سےنواز دیےجاتےہیں۔