I am a practicing Muslim. Comes from Army background. I am liberal in my ideas and like the same. I hate Moodi's action in IHK and demand Plebiscite for Kashmir
🚨ایک وقت تھا کوئی بھی خبر نامہ رحمان ملک کی خبروں سے خالی نہیں ہوتا تھا وہ پاکستان کے سب سے ایکٹیو اور سب سے زیادہ اہم شخص ہوا کرتے تھے،
انہوں نے پیپلزپارٹی کا سارا وزن اپنے کندھوں پر اٹھائے رکھا تھاپھر جب وفات ہوئی، تو پارٹی کا کوئی ایک راہنماء بھی ان کے جنازے میں شریک نہ ہوسکا
مشاہد اللہ تند گو تھے، باتوں کو مڑوڑنا اور طنز کے تیر برسانا خوب جانتے تھے،
حب شریفین میں اتنے مست تھے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر بھی بازاری جملے کسنے سے نہ جھجھکتے
انکی وفات پر چند تعزیتی پیغام آئے اور وہ ہمیشہ کےلئے یادوں سے فراموش کردیئے گئے۔
عرفان صدیقی کاتب شریفین رہے،
نواز شریف نے اپنے کل سیاسی کریئر میں جتنے بھی جملے ادا کئے ان میں سے 60 فیصد عرفان کے قلم سے ہی تراشے گئے تھے،
وہ بے دام غلام تھے
جو آقا کے ہر سیاہ کو سفید کرنے میں لگے رہے یہاں تک کے وفات ہوگئی مگر پارلمان کا سیشن اہم تھا، انکو بیمار ہی بتایا جاتا رہا
ناں تو نواز شریف نا ہی شہباز شریف نے ان کے جنازے میں شرکت کی حتی کہ شریف خاندان سے کوئی فرد بھی شامل نہ ہوا
ان تین تصویروں میں ایک پیغام مشترک ہےآپ تب تک اہم ہیں جب تک ضرورت ہیں
غلام ابن غلام 🔥🔥💯دوبارہ پوسٹ پڑھ لیں غور سے 👍
پیپلز پارٹی نے جتنا احترام نون لیگ کے جعلی مینڈیٹ کا کیا ہے، اتنا شیخ مجیب الرحمٰن کے اصلی مینڈیٹ کا کرتی تو مشرقی پاکستان الگ نہ ہوتا۔ منقول : ہارون رشید
@haroon_natamam
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
انیق ناجی 🔥🔥🔥
میاں داود ایڈووکیٹ نے مریم صفدر کے نکاح کو جعلی قرار دیا اور پوری حکومت ایسی کنفیوز ہے جیسے کسی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہو
ابھی تک اس پر پنجاب حکومت وفاقی حکومت تمام وفاقی و صوبائی وزرا تمام کیک پیسٹریاں گھریلو نوکر گھاس کاٹنے والے جو عام طور پر خارش زدہ کتوں کی طرح بھونکتی ہیں یہ گنجے دلال یہ ابوجہل کی صورت والے بڑےسور چھوٹے سور یہ سب جو غیرت مند بنتے ہیں اور سچے ہوتے تو جس مریم کو ماں سمجھھتے ہیں اسکے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہ پڑتی اور وہ جواب دیتے۔ یہ ہے آرٹیفیشل گووننس آرٹیفیشل لیڈرشپ آرٹیفیشل پارٹی۔ جھوٹی فیک لیڈر شپ ہے۔مریم نواز کہ لیڈرشپ فیک ہے
اس “ بنانا ریپبلک “ میں
گزشتہ 10 اپریل 2022 سے
لے کر ابتک بس یہی ترقی ہوئی ہے کہ
پہلے کنٹینرز سادہ ہوا کرتے تھے
اب ان میں نوک دار کیلیں لگادی گئی
ہیں ۰۰۰۰۰۰۰۰
بیغیرتو !! کچھ تو شرم کرو 🙄💔
"اب کدھر مر گئے ہیں شاہزیب خانزادہ جیسے بے شرم اور بے حیاء نام نہاد صحافی جو روز اپنے ٹی وی شوز میں بشریٰ بی بی کی کردار کشی کرتے تھے۔ اب تھوڑی سی بھی غیرت ہے تو ہمت کریں اور بلائیں میاں داؤد ایڈووکیٹ کو اور کریں پروگرام مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے نکاح پر۔۔ ڈوب کر مر جاؤ لفافہ صحافیو۔۔ منٹو نے صحیح کہا تھا کہ ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے"۔ شوکت بسرا
@sh_basra
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں