شکر کریں آپ نارمل گھرانوں میں پیدا ہوئے ہیں ورنہ ایسے ایسے جانور اس زمین پر آباد ہیں کہ اللہ کی پناہ!
ﷲ نے دوبارا بیٹی کی ہی خوشخبری دی ہے سسرال کے پریشر سے عروج نے جب جاکر الٹرا ساؤنڈ کروایا تو لیڈی ڈاکٹر نے بیٹی کا بتایا ۔
عروج بیچاری نے ڈرتے ڈرتے یہ خبر جیسے آپنے شوہر کو سنائی وہ آپے سے باہر ہوگیا کہنے لگا ایسا کیسے ہوسکتا ہے پہلے بھی بیٹی ہوئی اور اب بھی دوبارہ بیٹی
یہ کہہ کر اس نے اس بیچاری کو مارـنا پیٹـ نا شروع کردیا یہاں تک کہ اس کا چہرہ تک پہچاننا اب مشکل ہوگیا
افسوس اس بات کا ہے کہ تمام گھر والے تماشائی بنے رہے اس بیچاری نے کسی طرح اپنی ماں سے رات 11:40 منٹ پہ رابطہ کیا
اس کے شوہر کو بچی کی خبر ملنا ایسا تھا کہ بس ﷲ پوچھے اس نے پانچ ماہ کے ننھے مہمان کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی ﷲ کے پاس بھیجنے کی کوشش کی
بس کسی طرح اس کے والد نے عروج کو آکر وہاں سے لیا اور سول اسپتال لے کر گئے وہاں وہ بیچارا رو پڑا کہ
اپنی پھول جیسی بچی کا چہرہ تک پہچاننا ممکن نہیں تھا
کوئی ہے جو اس بچی کو انصاف سے سکے اس کے سسرالی تو بہت با اثر لوگ ہیں
😥😪😪😓
اللّٰہ کا سخت عذاب نازل ہو ایسے درندوں پر 😢😢😢
ﷲ نے دوبارا بیٹی کی ہی خوشخبری دی ہے سسرال کے پریشر سے عروج نے جب جاکر الٹرا ساؤنڈ کروایا تو لیڈی ڈاکٹر نے بیٹی کا بتایا تو عروج بیچاری نے ڈرتے ڈرتے یہ خبر جیسے اپنے شوہر کو سنائی وہ آپے سے باہر ہوگیا کہنے لگا ایسا کیسے ہوسکتا ہے پہلے بھی بیٹی ہوئی اور اب بھی دوبارہ بیٹی یہ کہہ کر اس نے اس بیچاری کو مارـنا پیٹـ نا شروع کردیا یہاں تک کہ اس کا چہرہ پہچاننا مشکل ہوگیا
اس کے شوہر کو بچی کی خبر ملنا ایسا تھا جیسے کوئی گناہ بس ﷲ پوچھے اس نے پانچ ماہ کے ننھے مہمان کو دنیا میں آنے سے پہلے ہی ﷲ کے پاس بھیجنے کی کوشش کی اور افسوس کہ تمام گھر والے تماشائی بنے رہے اس بیچاری نے کسی طرح اپنی ماں سے رابطہ کیا پھر کسی طرح اس کے والد عروج کو آکر وہاں سے فورا لیا اور سول اسپتال لے کر گئے وہاں وہ بیچارا رو پڑا کہ اپنی پھول جیسی بچی کا چہرہ تک پہچاننا ممکن نہیں تھا😢😢😭😭😭
سب مل کر عروج کے لئے آواز اُٹھائیں پوسٹ کو شیئر کریں
منقول
@ivShubham_INN this video is from my city Sialkot
I personally make all kinds of dental and beauty equipment myself
If anyone needs dental equipment beauty equipment or any other related products you can feel free to DM me
I can provide good quality products according to your requirements
@SyedAhmedSwl @AsmaviaChaudhry Molvi sahib us k 3 bachay nazar a rahay hai ya nahi ?
Bacho kay sath thora sa time guzarna aur bacho ko 24 gantay sanmbalna 2 alag cheezain hai .is liye kaya pata ye ho wo ho ko chorain larki ki situation bata rahi hai us ko irdgird kay mahol nay asa bnaya hai
@Amina_Nur_005 جائنٹ فمیلی میں اگر کسی ایک کے ساتھ مسلہ ہو جائے تو چاہے باقی دل سے نا سہی لیکن اس مسلے کا حل نکال لیتے ہے ۔خاص کر جو پاکستان سے باہر ہے اور بیوی بچے پاکستان میں ۔اور مہربانی یہ کوئی نہ کہے بیوی بچوں کو ساتھ رکھوں ہر بندہ افورڈ نہیں کر سکتا ۔
نقصان بس ایک ہے پراویسی حتم
@hyperRoguex بہت سارے لوگ کہ رہے ہے نفسیاتی مریضہ لگ رہی ہے ۔لیکن جادو میں بھی انسان کی نفسیات پر اٹیک ہوتا ہے ۔
جادو کا مطلب ہی یہی ہے جس پر ہو جائے اس کو ہی محسوس ہوتا ہے