الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
سب تعریف اللہ تعالٰی کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے
All praise is due to Allah Almighty, the Sustainer of al
شاہزیب نے جو سوالات اٹھاۓ کراچی میں طاقت کے مالکان جواب سے نوازے گیں ۔
لگتا ھے ابتدائی رپورٹ میں سوالات کے جواب آرہے ھیں۔ اب سوال یہ ھے کون پوسٹ مارٹم بورڈ کو بدلنے کی پشت پناہی کو ن کر رہا ھے یا تھا۔ اور کہیں نئی رپورٹ پہ تو کوئ اثر انداز نہیں ھو گا اور انصاف کے تقاضوں کو کون پورا کرے گا۔
@MusafirNafar Who is Israel?
Israel is an Illegitimate child & his Bastard father is USA
&
Israel is a Child killer
Israel is a Muslim Killer
Israel is a cancer to world peace
Israel is a burden on this world
#IsraelTerroristState
💔
Who is Israel?
Israel is an Illegitimate child & his Bastard father is USA
&
Israel is a Child killer
Israel is a Muslim Killer
Israel is a cancer to world peace
Israel is a burden on this world
#IsraelTerroristState
یہ آخر چل کیا رہا ھے؟؟
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ اور لٹن روڈ میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دو نوجوان خواتین، 18 سالہ انمول بی بی اور 20 سالہ آمنہ، پولیس حراست کے دوران مبہم حالات میں جاں بحق ہو گئیں۔ یہ دونوں خواتین آپس میں نند اور بھاوج تھیں، چھوٹے بچوں کی مائیں تھیں، اور انتہائی غربت کے باعث بازاروں میں پنسلیں بیچ کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتی تھیں۔
اہل خانہ کے مطابق، دونوں خواتین شام کو گھر واپس نہیں لوٹیں۔ رات بھر تلاش کے بعد لاہور پولیس نے فون کر کے بتایا کہ بچیاں تھانے میں ہیں۔ خاندان ابھی تھانے پہنچا ہی نہیں تھا کہ دوبارہ فون آیا کہ "جناح ہسپتال پہنچیں، آپ کی بچیاں فوت ہو چکی ہیں"۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 6 لاکھ مالیت کی سونے کی چین چوری کے الزام میں انہیں حراست میں لیا گیا تھا، لیکن چوری کی ایف آئی آر (FIR) میں ان دونوں لڑکیوں کے نام سرے سے شامل ہی نہیں تھے۔ لواحقین نے سنگین الزام عائد کیا ہے کہ دونوں خواتین کے جسموں پر شدید تشدد کے نشانات موجود تھے، جو پولیس گردی کا واضح ثبوت ہے۔ ظلم کی انتہا یہ کہ ہسپتال سے لے کر تدفین تک، پولیس نے لاشوں کو اپنی کسٹڈی میں رکھا اور سوگوار خاندان کو جنازوں کے پاس جانے یا آخری دیدار تک کی اجازت نہیں دی!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ تو کہتی تھیں کہ "خواتین میری ریڈ لائن ہیں"۔ آج ایک خاتون وزیراعلیٰ کے ہوتے ہوئے پولیس کی حراست میں غریب خواتین کا اس بے دردی سے استحصال ہو رہا ہے کہ ہر دوسرے دن کوئی نیا واقعہ سننے کو ملتا ہے۔ آخر یہ کیسی "ریڈ لائن" ہے جہاں ماؤں کی چادر اور چار دیواری بھی محفوظ نہیں؟ خدارا اسکا نوٹس لیا جائے۔
غریب ہونا گناہ بن چکا ہے، جہاں شک کی بنیاد پر اٹھا کر جان لے لی جاتی ہے اور پھر طبعیت خرابی کا بہانہ بنا دیا جاتا ہے۔ عوام اس ظلم پر شدید سراپا احتجاج ہیں اور مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملوث پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔۔۔
پاک پتن کی غریب بچیاں ۔۔تھانے صحیح سلامت جاتی ہیں اور پھر ان کی لاشیں ان کو ورثاء ملتی ہیں۔۔ ان کے لیے وہ اواز کیوں نہیں اٹھائی جا رہی جو نور مقدم کے لیے اٹھائی گئی ۔۔۔ان کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کروایا جائے ۔۔۔اخر کیسے دونوں کا اکٹھا دل بند ہو گیا
#JusticeForAminaAndAnmol
تھانہ ٹاؤن شپ لاہور پولیس حراست میں
دونوں لڑکیوں کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ھو گئی
جان بحق ہونے والی دونوں لڑکیوں انمول اور آمنہ کو آبائی علاقہ پاکپتن میں سپردخاک کردیا
ہماری بچیاں شام کو واپس نہیں آئیں رات بھی گزر گئی تو لاہور پولیس نے فون کیا کہ آپکی بچیاں یہاں تھانے میں ہیں،
ہم ابھی جا ہی رہے تھے کہ دوبارہ فون آیا کہ آپ جناح اسپتال جائیں آپکی بچیاں فوت ہوگئی
وہاں سے پولیس اپنی کسٹڈی میں جسد خاکی لیکر آئی جب تدفین کر رہے تھے تب بھی ہمیں جنازوں کے پاس نہیں جانے دیا گیا..
یہ ویڈیو ایک ٹی وی چینل نے چلائی ہے جس میں بچیوں کے اہل خانہ کا یہ بیان ہے....
ہماری بچیوں کو سارا دن تھانے میں رکھا گیا، اگلے دن گئے تو کبھی کہتے تھے کسی اور تھانے میں ہے کبھی کہتے تھے ایس پی کے پاس بھیج دیا ہے، پھر 5 بجے کال آتی ہے کہ دونوں کہ ڈیتھ ہو گئی ہے، ماموں کی گفتگو
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، بلکہ تشدد کے بعد بیہمانہ قتل کیا گیا ہے۔ وہ ایک مظلوم شہید تھا، جو زندگی سے بھرپور تھا۔ معزز عدالت اور اسپیشل میڈیکل بورڈ کا شکریہ، جنہوں نے اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے میر رضا پر لگائے گئے تمام بہتان جھوٹے ثابت کر دیے۔
آپ جسطرح اس کیس پر فوکس کر رہے ھیں اسکے نتائج سامنے آرہے ھیں ۔ cover up ثابت ھو رہا ھے اور حقائق سامنے آرہے ھیں۔ پورا سسٹم کمپرومائزڈ تھا۔ اب بھی پہرہ دینا ھو گا وگرنہ جسطرح پہلے مک مکا ھو تھا دوبارہ بھی ھو سکتا ھے۔ جن لوگوں نے cover up کیا ھے انکو کو بھی بے نقاب ھونا ھو گا۔