ہاہاہاہا۔۔ واقعی لگتا تمھیں کہ اگر حقیقتا ایسا کچھ ہو بھی گیا تو تمھارے ٹپکنے کے بعد کوئی ادارہ ہمت کرے گا سعد رضوی جیسے تگڑے مزہبی سیاستدان کو ہاتھ ڈالنے کی؟
It's Pakistan Baby
@AzazSyed
ہاہاہاہا۔۔ واقعی لگتا تمھیں کہ اگر حقیقتا ایسا کچھ ہو بھی گیا تو تمھارے ٹپکنے کے بعد کوئی ادارہ ہمت کرے گا سعد رضوی جیسے تگڑے مزہبی سیاستدان کو ہاتھ ڈالنے کی؟
It's Pakistan Baby
@AzazSyed
قاضی فائز عیسی کے ساتھ ہوئے واقعہ کو بدسلوکی اور عدم برداشت قرار دینے کے جرم پر میرے خلاف بظاہر علامہ سعد رضوی کی ہدایت پر تحریک لبیک نے سوشل میڈیا اور فون پر کردار کشی اور دھمکیوں کی مہم کا آغاز کر دیا ہے ۔
میں بات سمجھنے یا سمجھانے کے لیے دلیل کے علاوہ کسی زبان پر یقین نہیں رکھتا۔
البتہ مجھے یا میرے خاندان کے کسی فرد کو پہنچنے والے نقصان کا زمہ دار سعد رضوی کو سمجھا جائے اور کسی ناگہانی صورت میں مقدمہ سعد رضوی کیخلاف درج کیا جائے۔
@FIA_Agency@pfujkuj@ICT_Police