@mojahid12345@carin__fischerr ایک باپردہ خاتون، چاہے وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہو۔۔۔۔ وہ کسی نامحرم مرد کو اس طرح کبھی بھی نہیں چھوئے گی۔۔ یہ بات گارنٹیڈ ہے ‼️‼️اور وہ بھی ایک حسینی خاتون۔۔ اس جیسے یزید صفت کو۔۔۔ ناممکن‼️‼️
یہی وہ لمحے ہوتے ہیں جہاں کردار اور بھیڑ الگ ہو جاتے ہیں!!!!
بھیڑ ہمیشہ سکون چاہتی ہے، سچ نہیں۔
اسے صف میں کھڑا رہنا آسان لگتا ہے، صف توڑ کر حق کہنا نہیں۔
کردار وہ ہے جو خوف، ماحول اور ردعمل کے باوجود سچ کا ساتھ دے،
اور بھیڑ وہ ہے جو دل میں جانتی سب کچھ ہے، مگر زبان بند رکھتی ہے۔
مسئلہ علم کا نہیں رہا… حوصلے کا ہے۔
کیونکہ سچ سننا سب چاہتے ہیں،
مگر سچ کہنا آج بھی سب سے مہنگا عمل ہے۔
@yousef_ki1@nadeemtx Omg.. we have carefree kids of his age in our school 💔
It’s so heart breaking to watch him…
he should be playing right now and sleeping in his cozy bed without life throwing its ugly stress on him 💔😢🤲🏼
We all are accountable for this💔
@GFarooqi You call a 27 years old .. kids ?? He’s a grown man who is fighting for the illegal imprisonment of his dad.
Stop being fake sad you low life low intellect pathetic being !!🖐🏿
#FreeImranKhan
@KaliwalYam “ Liberators do not exist. The people liberate themselves. ” (Che Guevara)
.. If people fail to liberate themselves despite having a dynamic leader such as Imran Khan, are already defeated and dead 👎🏽
La’anat ho in sab per phir 🖐🏿😠
شہباز گل کے انکشافات 🛑
فیلڈ مارشل کی شادی میں تصاویر اور ویڈیوز چھپانے کے لیے, دو برگیڈئرز کی ڈیوٹی لگائی گئی!!
ساتھ ہی شہباز گل نے سہی رگڑا دیا ہے 🔥🔥👏
یہ کیسے کمپنی بہادر آئے ہیں؟
گھر بک رہا ھے، شہر بک رہا ھے ریاست بک رہی ھے
معلوم نہ تھا کہ اتنا کچھ ھے گھر میں بیچنے کیلئے۔۔
زمین سے لے کر ضمیر تک، سب بک رہا ھے
@FahadMajid7@JimmyVirkk ماجد جہانگیر صاحب ایک نہایت قابلِ احترام آرٹسٹ تھے مگر کاش وہ ایک اچھے باپ بھی ہوتے اوراپنے ہونہار سپوت کی تربیت پہ بھی کچھ توجہ دیتے تو وہ آج اس ادھیڑ عمری میں اپنے سیاہ دہنِ مکروہ سے یہ پلید و غلیظ گفتگو فرما کر اپنے آپ کو ایک جاہل و غیر ذمہ دار پٹواری نا ثابت کر رہا ہوتا🖐🏿
@alizaihere گالیاں اپنی کرتوتوں کی وجہ سے نہیں بلکہ عمران خان کی وجہ سے پڑ رہی ہیں۔۔ واہ بھئی واہ
پھر ہم انُکو لعنت کا حقدار نا سمجھیں تو کیا کریں🖐🏿🖐🏿🖐🏿