کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی مورخہ 13 مارچ بروز پیر رات 9 بجے ایم کیو ایم پاکستان کے آفیشل پیج https://t.co/JOmopUS59l سے براہ راست عوام سے اہم باتیں کریں گے۔
#MQMPakistan@allaboutmqm
اسلام آباد کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت، MQM پاکستان کے عہدے دار اور NA53 سے سابقہ امیدوار شہزاد آصف جاوید سے ملاقات میں ان کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت؛ ہم انکے مرحوم والد کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کے لیے دعاگو ہیں۔
این اے 242 سے اقبال خان محسود کی سربراہی میں پختونوں عمائدین کے نمائندہ وفد سے MQM کے عارضی مرکز بہادرآباد میں ملاقات؛
ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن آفاق جمال بھی موجود تھے۔
نوشتۂ دیوار...
یہ شہر کل بھی ہمارا تھا...!!
یہ شہر آج بھی ہمارا ہے...!!
اہلیان کراچی کو MQM کے انضمام کے بعد پہلی تاریخی فتح مبارک...!!
ایم کیو ایم کی
KDA employees union
کی تاریخی فتح نے آئندہ انتخابات کے نتائج کا عندیہ دے دیا۔
#Karachi#Pakistan
پختون عمائدین کے وفد میں اقبال محسود، حاجی ملا باران کاکڑ، ضیاء خان، مسلم لیگ(ن) PS126 کے سابق صدر بخت منیر خان یوسفزئی، جماعت اسلامی کے ملک حیدر خان سلطان خیل، خان بادشاہ، نیاز محمد جہان آباد ، غین اللہ محسود، احسن آباد ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید صفات،محمد آصف شامل تھے.
#MQM
این اے 242 اور PS126 سہراب گوٹھ،اسکیم 33 سے پختون عمائدین کے وفد کی براق پمپ کے مالک اقبال محسود کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات۔ NA242 کی مختلف سیاسی جماعتوں کے صدور، عہدیداران، کارکنان اور علاقہ معززین کا MQM میں شمولیت کا اعلان۔
1/2
سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفٰی کمال نے مرکزی ڈیجیٹل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی مرکزی اور ورکنگ کمیٹی کے ساتھ اہم میٹنگ سے خطاب کیا
سید مصطفٰی کمال نے ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا کے کام کو فی الوقت جاری سوشل میڈیا کے رجحانات کے مطابق ہم آہنگ کرنے اور ڈیجیٹل ایکٹویزم کو تیز کرنے کی ضرورت ہے نیز متحدہ قومی موومنٹ کے پیغام کو سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر موثر انداز میں پہنچانا اس شعبہ کی سب سے اہم ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی آسیہ اسحاق، مرکزی شعبہ اطلاعات کے انچارج احسن غوری، ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی جوائنٹ انچارجز نادر قریشی، دانش نقوی، سبین غوری، معاز مقدم، محمد اظہر و اراکین کمیٹی سمیت ڈیجیٹل میڈیا کی ورکنگ کمیٹی کے ارکان بھی موجود ہیں۔
#MQMPakistan
پاکستان میں دو اقتصادی زونز بنانے کی اشد ضرورت ہے، شمالی زون قومی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے جبکہ جنوبی زون کو برآمدات کو پورا کرنے کے لیے۔، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی https://t.co/hR6JhbDZ0S
مصطفیٰ کمال سے پہلے پاکستان کے بدکردار،کرپٹ،متعصب اور نااہل سیاستدانوں نے سیاست کو اس قدر بدنام کردیا تھا کہ تعلیم یافتہ اور تہذیب یافتہ افراد سیاست سے کنارہ کش رہتے تھے، مصطفیٰ کمال اپنے کردار اور عمل سے پاکستانیو کا اعتماد سیاست پر بحال کررہے ہیں۔
کمال ہی کمال ہے
مصطفیٰ کمال ہے
ہم 2 مہاجر لاپتہ نوجوانوں ریاست بھائی اور طاہر بھائی کی بازیابی پر انکو اور انکے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں!
اگر 525 سے زائد مہاجر نوجوانوں کی بازیابی پر ایم کیو ایم PSP کے خلاف لانڈری اور ڈرائی کلین کا واویلا نا مچاتی تو آج ایک بھی مہاجر نوجوان لاپتہ نا رہتا۔
1/2
#Karachi
دکھ کی اس گھڑی میں حکومت سندھ کے تمام وزراء اور سرکاری افسران سے گزارش ہے کہ ایک ماہ کی تنخواہ کے بجائے اپنی ایک ماہ کی "رشوت" سیلاب زدگان کے نام کردیں تو ایک سال تک کے لیے پورے سندھ کے باشندوں کے راشن کا بندوست ہو جائے گا۔ شکریہ
#Sindhfloods#Pakistan#Karachi