پہلی بار نگراں وزیراعظم کا ایسی نشستیں منعقد کرنے کا کیا کام؟ دوسری بات اِن حالات میں ایسی نشستوں کی لائیو کوریج کرنے کا مشورہ کس نالائق نے دیا؟ تیسری بات اس نوجوان نے نہائیت مہذب انداز میں اپنا اعتراض نگراں وزیراعظم کے سامنے رکھا، اس بچے سے تنقید کا ہنُر سب کو سیکھنا چاہئیے۔
Translate This You Israeli Scums of The Earth
ٹِک ٹاک پر اسرائیلیوں نے ویڈیوز بنا کر ماؤں کے گود میں ننھی لاشوں کا مذاق اُڑایا۔ پانی کے نلکے کھول کر پانی ضائع کرکے ویڈیو بنا کر پیاس کا مذاق اُڑایا۔ فلسطینیوں کو اپنے کُتّوں کے پنجرے میں دکھا کر انسانیت کا مذاق اُڑایا۔ ہسپتال میں دوائیوں کے لئیے بِلکتے بچوں کی مزاحیہ ویڈیوز بنا کر انسانی حقوق کا مذاق اُڑایا۔ کفن بنا لاشوں کو سڑکوں پر گھسیٹنے کر ویڈیوز بنا کر خُدائ اصولوں کا مذاق اُڑایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر دُنیا سے کہتے ہیں کہ ہمارا ساتھ دو ہم انسانیت کا درد رکھتے ہیں۔
اسرائیلیوں تُم جانوروں سے بدتر ہو۔ فلسطینی اگر ایک کُتا بھی پالتے تو نسل در نسل فسادات رہتا۔ پچھتّر سال پہلے تُم کو انسانی بنیادوں پر پالنا شروع کر کے مُسلمانوں نو کُتّوں کی بھی توہین کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لعنت تمہارے وجُود پر۔
انضمام الحق نےطلحہ رحمانی اور محمدرضوان کے ساتھ ملکر Yazoo international limited کے نام سے ایک کمپنی بنائی ہوئی ہےاس کمپنی کےزریعے پاکستان کےtop playerکے ساتھ ملکر بزنس کیا جاتاہے اور نہ صرف میرٹ کی دھجیاں بکھیری جاتی ہیں بلکہ قومی مفاد کاسودا کیاجاتاہے
چیف سلیکٹرز انھیں کھلاڑی کو ہر حال میں سلیکٹ کرتا ہے جس سے انکا مشترکہ بزنس چلتا ہے
بابر اعظم ،شاہین اوررضوان کے ساتھ مل کر انضمام الحق نے نہ صرف چیرمین PCB کو بلیک میل کیا اور دباؤ ڈال کران کھلاڑیوں کو پہلی بار تین سال کاcontractدیاگیا جس سےانک تنخواہ میں200فیصد کا اضافہ ہوا