@SHABAZGIL جب آپ دنیاوی تعلیم کے لیے یونیورسٹییز تک جا سکتے ہیں تو اسلامی تعلیمات کے لیے مدرسے کیوں نہیں جا سکتے
علماء کی غلطی نکالنا یہ سراسر ناانصافی ہیں اگر آپ کو دینی حقائق کا نہیں پتہ تو آپ دین پر بات کرنے سے اجتناب کریں اور علماء تو حاضر ہیں امت کو پڑھنے کے لیے بغیر کسی معاوضے کے
مسلم لیگ ن کے پاس تاحال کوئی معاشی منصوبہ بندی موجود نہیں ملک دیوالیے کی طرف جا راہا ہے ان درپیش معاشی اور سیاسی مسائل کا حل صرف و صرف نئے انتخابات ہیں حکومت وقت کو چاہیے کے اپنی آنا کو چھور کر جلد نئے انتخابات کا اعلان کرے
#چیف_جسٹس_کو_حط_لکھیں#Islamabad#imrankhanPTI
Today mashaAllah great reception at Ghakkar Mandi for our Haqeeqi Azadi March. What I am witnessing on the GT Road I now have no doubt that Pindi and Islamabad will break all records of public gatherings in Pakistan.
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہو گا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں ہے بس
@arsched
چیف جسٹس صاحب آپ کو ارشد شریف نے 12 جولائ کو خط لکھا جس میں بتایا کہ اس کی جان کو شدید خطرات ہیں۔مگر آپ نے خاموشی اختیار کی اور اسے قتل ہونے دیا۔۔آپ خود کو کیسے معاف کرسکیں گے
آپ سب سے پہلے اپنے بیٹے @ChSalikHussain کو کہے کو وہ قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفا دے کیونکہ اس کے پاس بھی جو مینڈیٹ ہے وہ ق لیگ کا نہیں پی ٹی آئی کا ہے۔ پی ٹی آئی کی وجہ سے وہ قومی اسمبلی میں پہنچا ہے نہیں وہ تو اپنے محلے سے کونسلر بھی نہیں بن سکتا تھا
#SupremeCourtofpakistan
پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن پی ٹی آئی کا امیدوار نہیں ہوسکتا۔ اداروں کے ساتھ تیس سال سے ایک تعلق رہا ہے، کیسے اداروں پر تنقید کرنے والوں کی حمایت کر سکتا ہوں۔ ادارے ہیں تو پاکستان میں استحکام ہے۔
(1/4)
ڈپٹی اسپیکر @DostM_Mazari عوام میں اپنی مقبولیت گنوا بیٹھے کل کی رولنگ کے بعد عوام ان پر شدید برہم اور اب انکا سیاسی مستقبل بھی ختم PTI سے تو کوئی امید نہیں ٹکٹ ملنے کی اور جو لوٹوں کی ضمنی انتخابات میں حالت عوام نے کی تو PMLN کی طرف سے بھی نہ ہی سمجھو
#SupremeCourtofpakistan