Honored to meet Sardar Muhammad Ismail Rahoo, Minister of Universities & Boards, #Sindh. It was a very #goodmeeting - hopeful for the future opportunities being created for the youth of Sindh. 🇵🇰
Extending my #sincere#thanks to @MinisterRahoo for his valuable time. #IsmailRahoo
@iqrarulhassan پاکستان عوام راج تحریک اقرار الحسن کی سیاسی جماعت ہے، جس کا مقصد پاکستان میں وڈیروں، جاگیرداروں اور مراعات یافتہ طبقے کی حکمرانی کے نظام کو ختم کرنا ہے۔
@khokhr_pedia مجھے کبھی کبھی لگتا ہے اللہ روز محشر ڈاکٹر اسرار کوہم پر حجت ہنا کر پاکستانیوں سے پوچھے گا کہ کیا میں نے تم میں ڈاکٹر اسرار کی زبانی قرآن کو کھول کھول کر اردو زبان میں بیان نہیں کروایا تھا؟جس پر ہم لاجواب ہو جائیں گے۔
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی قبر کو منور فرمائے آمین
@khokhr_pedia بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں ڈاکٹر اسرار رح کی وجہ سے بہت مثبت تبدیلی آئی امت ان کو سن سن کے قرآن حدیث اور ، دین ، کو سمجھنے اور سیکھنے کا طالب علم بن رہے ہیں ،بہت ہی آسان الفاظ میں اللہ اور اللہ کے رسول ص کے دین کو عوام تک پہنچایا، ورنہ ہم تو اسلام سے واقف نہیں تھے
@GFarooqi mard b kch b phn skte hena phr? @AsadAToor ap jese mardun ki wajah se zaleel hugae sb mard are Aurat ko respect q karu phr jb barabar hi hn sb or agar barbar nhi tu bhae sirf women par q nh hugi bat mard par bhi nh huni chiye, aurat mard ko marde masla nh mard marde q msla phr?
A large crowd attended the funeral of Umr Nabil, his wife, and son, victims of the Gul Plaza tragedy, as his father reflected on the lessons from the incident and the risk of similar accidents in the future.
#GulPlaza#Karachi#TOKReports
یہ شخص نوکری پر بھی کیسے رہ سکتا ہے @MohsinnaqviC42 عوام ان سرکاری ملازموں کے زر خرید غلام ہیں کیا ؟ یہ یہ بدتہذیب شخص سر عام تماشہ کیسے لگا سکتا ہے ۔ یہ کسی کے باپ کا ملک تو نہیں ہے ۔ بنائیں ویڈیو ، چہرہ دکھائیں ، گھر والے ذمے دار ۔ اس شخص کو ایک شہری کی تذلیل کا اختیار کیونکر ہے @FIA_Agency یہ آپ کا ملازم ہے؟
@Wisdom_HQ First thing I will do is buy a school and shelter for orphans, and open unlimited factories to offer jobs to those who need it most. And 2nd, I'd kick myself out of my old house into a new house, hand over the new car keys, and give a blank cheque to myself with the words,
کراچی والوں سے بڑا کوی بیغریت اس کائنات میں کوی نہی ہے ۔۔۔
ان بیغرتوں کو کوٹتے رہو پیٹتے رہو یہ اسی کام کیلے بنے ہیں ۔۔۔
مفتی طارق مسعود کراچی والوں پر اتنا گرم کیوں ہو گے کہ اتنے سخت الفاظ بول رہے ہیں ۔۔۔ مکمل ویڈیو دیکھیے ۔۔
بچپن سے سنتے آئے ہیں اس حدیث قدسی کو۔۔ لیکن جس طرح ان انکل نے اس کو بیان کیا ہے کوئی بڑا عالم بھی نہ کر سکے۔۔ اللہ اکبر۔۔ واقعی اللہ بہت بڑا ہے ہماری تو سوچ کی وسعت ہی بہت محدود ہے