Minhaj-ul-Quran International Canada proudly presents: al-Hidayah 2026!
An exclusive al-Hidayah is coming to North America for the first time in 20 years.
📅 Dates: Saturday 1st August to Monday 3rd August 2026
📍 Location: McMaster University, Hamilton, ON, Canada
✨Join us for a 3-day residential spiritual retreat in the company of His Eminence Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, featuring lectures, workshops, dhikr, exhibitions, and stalls.
🔗 Register now: https://t.co/7rQolAUz92
Limited spaces • Residential camp • Secure your place early
If you're in North America, don’t miss this life-changing opportunity.
#AlHidayah2026 #ShaykhulIslam #TahirulQadri #Islam #Youth #DrQadri #DrHassanQadri #DrGhazalaQadri #ShaykhHammadQadri
Human rights are not merely an international doctrine, they are the universal language of humanity that leads the world toward #Peace, #Justice, and #Equality. The Prophet of Islam ﷺ elevated the dignity and sanctity of a human being above even the sacred House of Allah, the Ka‘bah, thereby establishing the necessity, importance, and indispensability of human rights far beyond conventional debate and discourse.
#HumanRightsDay
تحریکِ منہاج القرآن کی ہمہ گیر اور وسیع الجہات جدوجہد ایک کثیر الزوایہ تبدیلی سے عبارت ہے اور بیک وقت دعوت، اصلاح، تجدید، ترویج اور اشاعت کے سب مراحل پر محیط ہے۔ تحریک اپنے مختلف شعبہ جات اور فورمز کے ذریعے دینی و فلاحی خدمات انجام دینے میں پیش پیش ہے
#MinhajUlQuran FoundationDay
تحریکِ منہاج القرآن کا تجدیدی و اصلاحی تعلیمی و تربیتی کردار ہر گزرتے دن کے ساتھ وسعت پذیر ہے۔ یہ ہمہ جہت تحریک تعلق باللہ، ربط رسالت، رجوع الی القرآن، فروغِ علم، بیداری شعور، مواخات و موالات اور ترویج و اشاعتِ اسلام کے لئے متحرک وکوشاں ہے۔
#FoundationDay#MinhajUlQuran
#پوراملک_جام_کردو
خون لیگ خدا کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں تم لوگوں کا انجام بہت عبرتناک ہونے والا ہے سانحہ ماڈل ٹاؤن سے لیکر اب تک جتنے بے گناہوں کو تم نے شہید کیا ہے ایک ایک کا حساب دینا ہوگا تم کو ظالموں
شيخ الإسلام الدكتور محمد طاهر القادري ينعى رحيل فضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور أحمد عمر هاشم (الرئيس السابق لجامعة الأزهر)
عبّر شيخ الإسلام الدكتور محمد طاهر القادري عن حزنه العميق لوفاة فضيلة الشيخ الأستاذ الدكتور السيد أحمد عمر هاشم (الرئيس السابق لجامعة الأزهر)، أحد كبار علماء مصر وركائز الأزهر الشريف، الذي وافته المنيّة بعد حياة حافلة بخدمة العلم والدّعوة والتعليم.
وقال فضيلته في بيان له: إنا لله وإنا إليه راجعون، إن موت العالم ثُلمة لا تُسد، وقد كان الدكتور السيد أحمد عمر هاشم من كبار العلماء الذين خدموا علم الحديث الشّريف تعلّمًا وتعليمًا، وأفاد الأجيال المتعاقبة من طلبة العلم بجهوده العلمية والتعليمية المباركة.
كما أضاف فضيلة شيخ الإسلام قائلا: إن الراحل تولّى خلال مسيرته العلمية والعملية مناصب إداريّة رفيعة، وأسهم بجهود عظيمة في خدمة رسالة الأزهر الشريف ونشر علوم الحديث النبوي في العالم الإسلامي.
وأشار فضيلته إلى العلاقة الوطيدة التي جمعته بالفقيد، مبيّنًا أن الدكتور السيد أحمد عمر هاشم -رحمه الله تعالى- كتب تقريظًا قيّمًا لكتابه المعروف في علم الحديث الشريف الموسوم بـ: ‹‹المنهاج السوي من الحديث النبوي››.
واختتم شيخ الإسلام بيانه بالدّعاء قائلا: جزى الله الرّحيل عنّا خير الجزاء، وأدخله فسيح جناته، وأكرمه بشفاعة سيد الأنبياء والمرسلين ﷺ، وألهم ذويه ومحبيه الصبر والسلوان. إنه سميع مجيب قريب الدعوات.
The reverence for the Holy Prophet ﷺ is a delicate and subtle emotion — one that is not confined by boundaries or restrictions, but immersed in the vast ocean of love and devotion. If someone tries to measure the reverence of the Messenger ﷺ through the scales of intellect, they have in fact failed to grasp the true spirit of that reverence.
#ThoughtForTheDay
#SupportGaza
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا حملہ ایک اور کھلی دہشت گردی ہے۔ ایک طرف قحط، فاقے، بھوک اور انسانوں کا بہتا خون ہے اور دوسری طرف دنیا کے مختلف علاقوں سے پرامن افراد محصور اہل غزہ کے لئے امداد لیکر آگے بڑھ رہے ہیں تو انہیں قابض اسرائیلی افواج اس پر حملہ کررہی ہے۔
صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی فوج کا حملہ ایک اور کھلی دہشت گردی ہے۔ ایک طرف قحط، فاقے، بھوک اور انسانوں کا بہتا خون ہے اور دوسری طرف دنیا کے مختلف علاقوں سے پرامن افراد محصور اہل غزہ کے لئے امداد لیکر آگے بڑھ رہے ہیں تو انہیں قابض اسرائیلی افواج اس پر حملہ کررہی ہے۔ کہاں ہے امن کا پیامبر امریکہ جس کا لاڈلا اسرائیل اہل غزہ کو امداد کا تھوڑا سا سامان بھی پہنچنے دینا نہیں چاہتا۔ کیا یہی انسانیت، جمہوریت، انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون ہے؟ ٹرمپ کی محبت میں ڈوبے ہوئے مسلم حکمران کہاں ہیں؟
#PakistanCricket
پاکستانی عوام کا مطالبہ اس کرکٹ ٹیم کو ختم کرو اور اسکی جگہ ہاکی کو پرموٹ کرو کرکٹ کی ٹیم نے ہمیشہ پاکستانی عوام کو مایوس کیا ہے ان سارے لڑکوں کو 6 ماہ تک تنخواہیں نا دی جائیں ان سے مزدوری کروائی جائے۔
#PAKvIND
ایک وقت تھا جب نمبر ون باؤلرز تھے پاکستان کے پاس آج شرم آتی ہے ایسے باؤلر دیکھ کر جن کو خود بھی پتہ نہیں ہوتا کہ بال کہاں کروانی ہے لعنت ایسے باؤلرز پر جو صرف پیسوں کے لیے کھیلتے ہیں سفارشیوں کو باہر پھینکھو