بھارت کے لیے بڑی شرمندگی، ایک بھارتی صحافی نے مارکو روبیو سے سوال کرتے ہوئے دہشت گردی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی۔ روبیو نے جواب دیا کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کے ساتھ امریکہ کو تعلقات برقرار رکھنے چاہئیں اور وہ خطے میں ایک سٹریٹجک پارٹنر ہے، جبکہ انہوں نے بھارت کے ایران کے ساتھ تعلقات پر تنقید کی۔
"...پشاور سے صرف بیس کلومیٹر کے فاصلے پہ تیراہ ہے، وہ پشاور سے پچاس سال پیچھے ہے۔ پچاس سال وہ پیچھے ہے۔ آپ وہاں جاتے ہیں لوگ آپ کو عجیب عجیب نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں، کیونکہ نہ کبھی وہاں، ابھی تک وہاں پہ اسکول نہیں ہے، سر۔ بیس کلومیٹر کے فاصلے پر
خیبرپختونخوا کے عوام اور پختون پاکستانی تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، انجینئر امیر مقام
خیبرپختونخوا کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، عوام احتجاجی اور انتشاری سیاست کو مسترد کرکے جشن منارہے ہیں، مینگورہ سوات میں جلسے سے خطاب
My dear students of Punjab!
Your dreams are the heartbeat of Punjab’s future, and your potential is the promise of a brighter tomorrow.
Alhamdolillah, through the CM Punjab Honhaar Scholarship Program, 160,000 talented young minds have been empowered to pursue their aspirations, with opportunities across 70 future-focused disciplines. This initiative is breaking barriers, creating opportunities, and turning dreams into reality.
The portal for the next cycle is now open!
Dear students, believe in your abilities, pursue your education with passion, and never let challenges stand in the way of your dreams. Your talent deserves opportunity, your hard work deserves recognition, and your ambitions deserve the chance to flourish.
Your success is Punjab’s pride, and your achievements will shape our future!
Apply now and take the next step towards your dreams:
🔗 https://t.co/Gy4bod7KnL
سوات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام جلسہِ عام کا انعقاد , اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تنظیمی امور، پارٹی کے ترقیاتی وژن اور عوامی مسائل کے حل کے عزم پر روشنی ڈالی۔جلسے میں پارٹی کے مقامی رہنماؤں، عہدیداران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے
الحمدللہ، دانش اسکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں خیبرپختونخوا کے ضلع کُرم سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی بیٹی انساء اکبر کا عزم دیکھ کر دل فخر سے بھر گیا۔ وزیراعظم @CMShehbaz نے 2010 میں جو خواب دیکھا تھا، آج وہ ایسی بیٹیوں کی صورت میں پورے ملک میں اُمید بانٹ رہا ہے۔ اس کے والد کی آنکھوں میں فخر سب کچھ کہہ رہا ہے۔ انساء جیسی ہزاروں بیٹیاں پاکستان کا مستقبل روشن کریں گی۔ انشاء اللہ 🇵🇰
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
کتنے کا ہے پنجاب حکومت کا جہاز؟
10 ارب کا؟ 12 ارب؟
ہمارا خیبر پختونخوا، ضلع کوہستان، 40 ارب غائب ہو گئے ہیں۔
ضلع تور غر، 7 ارب غائب ہو گئے ہیں۔
یہاں تو ایک جہاز ہے اور کھڑا نظر آ رہا ہے۔
وہاں چار جہاز غائب ہو گئے ہیں۔
کیپٹن صفدر کا پنجاب حکومت کے جہاز کے دفاع میں جواب
سمر ہارون بلور صاحبہ
ہمارے گاؤں ٹوپسین، تحصیل خوازہ خیلہ، ضلع سوات کا واحد گورنمنٹ ہائی اسکول تقریباً چار سال قبل آتش زدگی کےباعث جل کر تباہ ہو گیا تھا
پی ٹی آئی کےحکومت نےبہت وعدے کےتھے لیکن ابھی تک نہیں بن سکا
گاؤں ٹوپسین، خوازہ خیلہ ضلع سوات
@SamarHBilour@AdnanAmirMuqam
محترمہ سمر ہارون بلور صاحبہ!
ہمارے گاؤں ٹوپسین، تحصیل خوازہ خیلہ، ضلع سوات کا واحد گورنمنٹ ہائی اسکول تقریباً چار سال قبل آتش زدگی کے باعث جل کر تباہ ہو گیا تھا
پی ٹی آئی کے حکومت نے بہت وعدے کے تھے لیکن ابھی تک نہیں بن سکا
گاؤں ٹوپسین، تحصیل خوازہ خیلہ، ضلع سوات
@Governor_KP
@SamarHBilour محترمہ سمر ہارون بلور صاحبہ!
ہمارے گاؤں ٹوپسین، تحصیل خوازہ خیلہ، ضلع سوات کا واحد گورنمنٹ ہائی اسکول تقریباً چار سال قبل آتش زدگی کے باعث جل کر تباہ ہو گیا تھا
پی ٹی آئی کے حکومت نے بہت وعدے کے تھے لیکن ابھی تک نہیں بن سکا
گاؤں ٹوپسین، تحصیل خوازہ خیلہ، ضلع سوات