If there's a heavy burden in your heart that you can't share with even your closest friends, I'm here. Come as a stranger. Speak freely. No names, no judgments — just listening. Drop it in my DMs. You're not alone.
@Gujjar1988463 اگرچہ یہ بہت بیہودہ بات ہے ۔۔ لیکن حقیقت ہے ہمارے معاشرے میں جس طرح جنسی مواد ہر طرف بکھرا پڑا ہے اسے دیکھ کر نوعمر ذہنی مریض ہوتے جارہے ہیں ۔۔ بہت احتیاط کی ضرورت ہے خاص طور پر خواتین کو اپنے انڈر گارمنٹس کے سلسلے میں
@SSGRawalpindi یہ عورتیں پاکستانی عورت کے حقیقی مسائل کو سامنے لانے کے بجائے ۔۔ این جی اوز سے پیسے کھانے لیے بکواس لکھ کر لے آتیں ہیں ۔۔ میں ایک ورکنگ وومن ہوں ان کی بکواس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں
@QurishiFar33345 ابھی تک اس بارے میں کوئی کتاب نہیں چھپی جس میں اصول اور ضوابط بیان کیے گئے ہوں سو ہر کوئی اپنے انداز میں کر رہا ہے اور اکثریت دھوکے اور فریب کا شکار ہورہی ہے