کراچی غیر مقامی فقیر حساب کتاب کرتے ہوۓ خدارا اپنی خیرات اپنے آس پاس کے غریب لوگو کو دیں یہ ایک پورا مافیا ہے جو آپ کی جیبوں سے ماہانہ کروڑو روپے خالی کروانے میں کامیاب ہو رہا ہے
@NaveedArifButt @Smile_again99 لندن میں فرانس کی ایمبیسی کے سامنے احتجاج کی اجازت دوسری جانب مدینہ کی ریاست میں فرانس کی ایمبیسی کے سامنے احتجاج کرنے والوں پر شیلنگ۔