اپنا ہو یا پرایا، جو کوئی بھی آج عید کے تیسرے دن بھی گھر سے باہر نکل کر صفائی کا معیار دیکھے گا تو گارنٹی سے کہتا ہوں کہ مریم نواز صاحبہ کو داد دیے بنا نہ رہ پائے گا
ویلڈن ڈسٹرکٹ انتظامیہ ٹیم ویسٹ منیجمنٹ ڈی جی خان
@MaryamNSharif
یومِ مزدور، مزدوروں کی محنت، لگن اور فرض شناسی کا عالمی دن ہے۔ اس دن ہم ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو دن رات محنت کرکے معاشرے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
#LabourDay2024#LaborDay2024#MayDay2024
خود بھی ووٹ کیلئے گھر سے نکلنا ہے اور۔۔۔لوگوں کو بھی نکالنا ہے۔
ڈی جی خان کی عوام کا فیصلہ
8 فروری جیت کا نشان حقہ
#Election2024#pp288#8Feb#huqqa#Dgkhan
ووٹ انسانیت کا
ووٹ شرافت کا
ووٹ شہر کی بہتری کا
ووٹ حقے کا
8 فروری کو حقہ کے نشان پر مہر لگا کر حنیف خان کو کامیاب کریں۔
#Elections2024#8Feb#dgkhan#Huqqa#pp288
خود بھی ووٹ کیلئے گھر سے نکلنا ہے اور۔۔۔لوگوں کو بھی نکالنا ہے۔
ڈی جی خان کی عوام کا فیصلہ
8 فروری جیت کا نشان حقہ
#8Feb#Election2024#dgkhan#pp288#huqqa