All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
🚨اہم ترین
ہمیں اچانک ایک پاکستانی unknown نمبر سے کال آئی جسے خوش قسمتی سے قاسم خان نے اٹھایا تو ہمیں کہا گیا کہ اپنے والد سے بات کریں ۔ سلیمان خان
اگر تھوڑی سے اونچ نیچ ہوتی تو ہماری اپنے والد بات نہیں ہو سکتی تھی اور شائید پھر سے 3 یا 4 مہینے آواز سننے میں لگ جاتے ، عمران خان اس مرتبہ زیادہ پریشان تھے عمران خان نظر رہا تھا کہ اپنی آنکھ کے علاج سے مطمئن نہیں تھے۔ قاسم خان
یہ معاملہ صرف حالیہ علالت کا نہیں بلکہ ایک طویل عرصے سے جاری مشکوک واقعات کا تسلسل ہے۔ ماضی میں بشریٰ بی بی کی جانب سے خوراک میں مشکوک اشیاء کی آمیزش (Food Tampering) کی شکایات ریکارڈ پر لائی گئی تھیں، جنہیں جیل انتظامیہ نے مسلسل نظر انداز کیا۔
اب یہ صورتحال مزید سنگین ہو چکی ہے جہاں بشریٰ بی بی کی ایک آنکھ کی بینائی شدید متاثر ہوئی ہے، اور ایسی ہی علامات عمران خان کی آنکھ میں بھی ظاہر ہوئی ہیں، جو ماضی میں ہوئی فوڈ ٹیمپرنگ کے خدشات کو مضبوط کرتی ہیں۔
@soulful7867
🚨 پاکستان خود کو امن کے پیامبر کے طور پر آگے لا رہا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید پر تشویش برقرار ہے کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو جعلی کرپشن چارجز میں قید کر رکھا ہے جس پر عمران خان کے بیٹے بھی مسلسل بات کر رہے ہیں ۔ ITV نیوز کاسٹر
As my X account has been “throttled” acc to @grok - after a deal was done between @elonmusk & the Pakistani government to lift their x ban, this is a request to UK based Pakistanis an any of those who are able to read this tweet (unlike those in Pakistan) to please RT and help get this message out.
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
لاھور میں اساتذہ سمیت دیگر سرکاری ملازمین کا احتجاج ابھی تک کس کس چینل نے رپورٹ کیا ہے، یا اس پر کس صحافی نے بات کی ہے؟
یا یہ مسئلے صرف پختونخوا میں نظر آتے ہیں؟
ہم یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستان کو اپنے ملک میں بنیادی انسانی آزادی کو عزت دینا ہو گی
فیئر ٹرائل کا حق دینا ہو گا
میڈیکل ٹریٹمنٹ دینا ہو گی
جیسے یہ ہر انسان کا حق ہے ویسے ہی یہ عمران خان کا بھی حق ہے
برطانوی پارلینٹ میں عمران خان کی صحت پر بحث کے بعد حکومتی وزیر کا بیان
یہ معاملہ انتہائی سنگین ہے اور جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ مقصد خان کو نقصان پہنچانا ہے۔ باہر سے آنے والے ڈاکٹروں کے پیغامات بھی یہی بتا رہے ہیں اور یہاں کے ڈاکٹر خود تشویش میں مبتلا ہیں۔ سپریم کورٹ کو گمراہ کیا گیا ہے، ہمیں معلوم نہیں کہ جیل میں خان کے ساتھ کیا سلوک ہو رہا ہے۔ لگتا ہے سب مل کر آہستہ آہستہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
#AllowAccessToImranKhan
رجیم چینج آپریشن کے بعد ایک افغان شہری (الیاس کوچے) کو عمران خان کو رستے سے ہٹانے کا ٹاسک دیا گیا۔ پختونخواہ پولیس اور سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے گرفتار کیا۔ موصوف کے پاس سرحد کے دونوں اطراف جو اہم ذمہ داریاں تھیں اور عوام میں جو ان کا پروفائل تھا وہ تو تشویش ناک تھا ہی، ان کی گرفتاری کا مقام اور ان کو چھڑوانے کے لیے جس سطح پر کوششیں کی گئیں وہ تفصیلات اور بھی ہولناک تھیں۔
یہ مراد سعید کا 22 اپریل 2024 کا ٹویٹ ہے
جبکہ ساتھ میں یہ تھریٹ الرٹ بھی ہے جو اس وقت جاری کیا گیا تھا
اہم ترین۔
جمائمہ کے بھائی زیک گولڈ سمجھ کی برطانوی حکومت سے اپیل۔
عمران خان بیمار ہیں انہیں ڈکٹر تک رسائی نہیں دی جا رہی،میرے بھانجوں یعنی انکے بچوں سے بھی بات نہیں کروائی جاتی ۔
برطانوی حکومت پاکستان کو دی جانے والی امداد پر نظر ثانی کرے۔