حضور صلی اللہ علیہ وسلم نعت کا مطلع سجادیا جائے
حضور عرض ہے چہرہ دکھا دیا جائے
حضور اپکی صحبت کو ہم ترستے ہیں
حضور وقت کو پیچھے ہٹا دیا جائے
حضور خوف بہت ہیں ہمارے سینوں میں
حضور کا مطلب بتا دیا جائے
حضور آپکے قدموں میں سر رکھا میں نے
حضور سجدہ سکھا دیا جائے
جشن عید میلاد النبی
@AbuzarFurqan اگر مولانا واپس بھی کردیں یا نہ لیتے تو کیا وہ پی ٹی آئی کو مل جانی تھیں وہ ن اور پی پی اور خٹک کو دے دی جاتیں، اس چیز کو چھوڑو کہ اس نے کیا کیا مگر وہ جو اب کررہا ہے اسکو انجوائے کرو
@Ali_MuhammadPTI ٹھیک کہہ رہے ہیں اس لیے مزے کیے جارہے ہیں خان کے نام ہے، آپ تو خان کو باہر نکالنا تو دوران کو ہسپتال منتقل نہیں کرواسکتے یہ ہے آپکی کل سیاست
ہیں؟ حماد صاحب پاسپورٹ، ویزا، شہریت اور امیگریشن جیسے معاملات تو وفاقی قانون سازی فہرست (Federal Legislative List) کا حصہ نہیں ہیں؟ اور پاکستان میں پاسپورٹ کا اجرا اور اس کی تمام اقسام خالصتاً پاسپورٹ ایکٹ 1974 کے تحت مینیج ہوتی ہیں، جو کہ ایک وفاقی قانون ہے۔ تو پاسپورٹ سے متعلق کوئی بھی نیا قانون بنانے، اس میں ترمیم کرنے یا کسی کو رعایت دینے کا قانون صوبائی اسمبلی کیسے پاس کر سکتی ہے؟ بشمول کے پی، پاکستان کی کسی بھی صوبائی اسمبلی کے پاس ایسی قانون سازی کا سرے سے کوئی اختیار ہی نہیں ہے۔ ہاں، ماضی میں صوبائی اسمبلیاں ایسی قراردادیں ضرور منظور کرتی رہی ہیں کہ وفاق کو اس حوالے سے سفارش کی جائے، اور حالیہ عرصے میں بھی کے پی اسمبلی نے اگر کوئی قرارداد منظور کی ہے تو وہ الگ بات ہے، لیکن اسے 'قانون' کیسے کہا جا سکتا ہے؟ قرارداد اور قانون میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
@iRaiSaqib یہ مدر چلڈرن ہسپتال ہے جو کہ خان صاحب ۔ے۔ نایاب تھا مگر ان لوگوں نے ںغض خان میں مدر اینڈ چلڈرن کو ختم کرکے ڈی ایچ کیو کو وہاں شفٹ کردیا جبکہ دی ایچ کیو کے پاس پہلے ہی دو بلڈنگز موجود تھی اور سابقہ بلڈنگز سے ایئر کنڈیشن بھی غائب ہوگئے
نا جانے کس بدنصیب کی یہ لاڈلی ہوگی شہزادی ہوگی جو اتنی رات میں بھی سڑکوں پر پیٹ کے خاطر خوار ہو رہی ہے بیچاری ،
اللّہ تعالٰی سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے 🤲
@KhawajaMAsif سیاسی اختلاف رکھیں مگر اس حد تک نہ لیکر جائیں جہاں آپکے پر جلنے لگیں، خان صاحب نے بوسہ دیا تھا اور بوسہ عقیدت کی علامت ہے، مگر آپ فرقہ واریت کو ہوا دے رہے ہیں مسخرا پن کر کے افسوس ہوا
سپیکر صاحب کل آپ نے جذباتی گفتگو کی جو آپکو نہیں کرنی چاہئے تھی۔ جلسوں میں جب نواز شریف ہمارے ساتھ کنٹینر پر ہوتے تھے تو آرمی چیف اور آئی ایس آئی کا نام نہیں لیتے تھے؟ کیا فوج کو نواز شریف محکمہ زراعت نہیں کہا کرتے تھے؟
مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب
اسپیکر صاحب لاہور میں ایک دو بندے جینوئنلی جیتے ہیں جن میں آپ بھی شامل ہیں باقی سارے فارم 47 والے ہیں یہ بات تسلی کے ساتھ کہہ رہا ہوں اگر غلط ہوا تو مستعفی ہو جاؤں گا ! ثناءاللہ مستی خیل ۔۔
@JavedNazir_209@itxhamza480 اصل مسئلہ ہی یہی ہے کہ ہم لوگ یہاں بیٹھ کر ان لوگوں کو بھی رگڑتے ہیں جنہوں نے مار کھائی اور عمر کے اس حصے میں تشدد برداشت کیا، ہم لوگوں نے ہر اس شخص کو غدار اور کمپرومائز بنایا جس نے پارٹی اور خان کی خدمت کی، ہر ایک کی برداشت کا اپنا لیول ہے لہذا پرہیز کریں ایسی باتیں کر ے سے
اتنے بڑے عہدےلےکرتین بندوں کےساتھ گلگت جاتےاورپانچ پولیس والوں کےہاتھوں صوبہ بدرہوکرآجاتےہیں۔ یونین کاونسل لیول بندہ فاتحہ پرجاتاہےتو20بندےاورپانچ گاڑیاں ساتھ ہوتی۔ کچھ توسنجیدگی دکھائیں۔ کیوں مایوسیاں بٹوررہےہیں؟ جب پوچھوکہ تنظیم کیوں نہیں بناتے توزاتیات پر اتر آتے ہیں۔
اس طرح کی بے تکی باتیں کرکے ہر ایک کو دور کردیا ہے یا غدار بنادیا، کبھی کچھ کام حکمت اور دانش کے متقاضی بھی ہوتے ہیں نہ کہ ہر وقت جذبات میں ڈوب کر یہاں غوطہ لگادیں