چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا پیغام:
میری گرفتاری متوقّع تھی چنانچہ میں نے یہ پیغام اپنی گرفتاری سے قبل ریکارڈ کروایا۔
یہ لندن پلان پر عملدرآمد کی جانب ایک اور قدم ہے مگر میں چاہتا ہوں کہ میرے کارکنان پرامن، ثابت قدم اور مضبوط رہیں۔
ہم رب العزّت کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے جو ”الحق“ ہے۔ لاالٰہ الّا اللہ ہی ہمارا ایمان ہے۔
#لندن_پلان_نامنظور
Imran Niazi's own words are that he is obsessed with getting money, he is greedy for money
A cricketer has written in his book that this person Imran Niazi did not have so much honor and shame!
#بہروپیہ_کپتان
شرقپوری نے استعفی ضمیر جاگنے پر دیا ہے جبکہ مسعود نے استعفی 40 کروڑ لے کر دیا ہے 😁
اور اس بات کو سچ ماننے والے کو #بہروپیہ_کپتان کا یوتھیا کہتے ہیں 😆😂
#بہروپیہ_کپتان
تحریک انتشار کی خاص بات یہ ہے کہ جو کام یہ خود کر رہے ہوتے ہیں اسی جا الزام دوسروں پر لگا دیتے ہیںجس کی واضح مثال کل کا واقع ہے جب ن لیگی mpa کو پیسے دینے کی کوشش کی اور ساتھ الزام۔لگا دیا کہ ہمارے لوگ خریدے جا رہے ہیں۔
#بہروپیہ_کپتان