پوری قوم کا مطالبہ 🚨🚨
جیو نیوز نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی ہے ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے، ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کاروائی کی جائے۔
.
.
.
#BanGeoNews#bycottgeonews
انبیاء کرام علیہم السلام کی تصویری تمثیل، شبیہ یا کسی بھی انسان کے ذریعے ان کے کردار کی نمائندگی کروانا قطعی حرام اور توہینِ رسالت ہے۔ تاجدارِ ختم نبوت ﷺ کے تصویری خاکے چلانے والے چینل اور یوٹیوبر مجرم ہیں۔خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ کے پیکر پرنور کی کوئی تصویر یا خاکہ بنانا یا دکھانا توہین رسالت ہے۔ غیر نبی کو نبی قرار دینا خواہ چند لمحوں کے لیے ہو حرام اور کفر ہے
گستاخوں کو بار بار معاف کرنے سے گستاخانہ کلچر بڑھ چکا ہے۔معاذ اللہ جو بہت بڑی ہلاکت کا سبب بن سکتا ہے ؕ۔ جیو نیوز پر خاکے چلانے والے تمام ذمہ داران کو 295C کے تحت سزا دی جائے۔
@ab_shakoor03 کریں، جو بالوں کا گرنا کم کرنے اور Alopecia میں مددگار ہو سکتے ہیں۔
احتیاطاً Vitamin D کا ٹیسٹ بھی کروائیں۔ اگر آپ لمبے عرصے تک steroid-based ہیئر پروڈکٹس استعمال کر رہے ہیں تو اس سے پرہیز کریں، کیونکہ یہ وقتی فائدہ دیتے ہیں لیکن بعد میں جلد کو زیادہ حساس بنا سکتے ہیں۔
@ab_shakoor03 فولک ایسڈ لمبے عرصے تک خود سے استعمال نہ کریں، پانچ mg کیونکہ یہ ہائی ڈوز ہے اور صرف مخصوص صورتوں میں دی جاتی ہے۔
بال گرنے کے لیے بہتر یہ ہے: Biotin 5000 mcg روزانہ، Surbex-Z صرف 1 ماہ، پھر صرف Biotin جاری رکھیں تین ماہ تک۔ ساتھ Rosemary Oil اور Anagrow/Anagin Shampoo استعمال
جیو ٹی وی کے ڈرامہ "ضبط" کی قسط 20 میں اسلامیات کی وہ کتاب، جس میں اللہ تعالیٰ اور رسولِ اکرم ﷺ کا نام درج ہے، غصے میں زمین پر پھینکتے ہوئے دکھائی گئی، مزید یہ کہ کتاب پر مسجدِ نبوی ﷺ کے میناروں کی تصویر بھی موجود ہے۔ جیو ٹی وی نے بےغیرتی کی انتہا کر دی۔ ⚠️
#295C_RedLine
پوری قوم کا مطالبہ 🚨🚨
جیو نیوز نے سرور کائنات حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خاکے بنا کر توہینِ رسالت کی ہے ان کی طرف سے کی جانے والی وضاحت شرعی اصولوں کے مطابق مسترد ہے، ذمہ داران کے خلاف 295C کے مطابق کاروائی کی جائے۔
.
.
.
#BanGeoNews#bycottgeonews
جیو کے پروگرام میں نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی جسمانی منظر کشی پر جیو کی نشریات 15 دن کے لیے معطل. کیا صرف پندرہ دن چینل بند کرنے سے ازالہ ہو جائے گا؟ سب ٹھیک ہو جائے گا؟ کیا پیمرا کا ماننا یہ ہے کہ بس پندرہ دن کی سزا کے عوض یہ سب ٹی وی پر دکھایا جا سکتا ہے؟ جیو پر مکمل پابندی لگائی جانی چاہئے۔ BAN GEO NEWS !!
جب سہیل وڑائچ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انٹرویو ریکارڈ کرنے کے لیے اسلام آباد ان کے گھر پہنچا تو سکیورٹی اہلکاروں نے کیمرہ لے جانے کی اجازت نہ دی، چنانچہ ڈاکٹر خان نے فیصلہ کیا کہ وہ کوہسار مارکیٹ جا کر انٹرویو کروائیں گے؛ وہاں بھی ہوٹل والوں نے انکار کیا تو انہوں نے فٹ پاتھ پر بیٹھ کر اپنا انٹرویو ریکارڈ کروایا۔ ایک جگہ ڈاکٹر صاحب نے کہا تھا کہ پرویز مشرف بھی ان کی طرح مہاجر تھا اور تعلیمی قابلیت بھی ان سے کم تھی، پھر بھی آج مشرف کے پاس ساٹھ ستر کروڑ کے اثاثے ہیں جبکہ میرے پاس ایک کروڑ کی بھی جائیداد نہیں؛ میں نے زندگی میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں کی، اگر کی ہوتی تو گویا میں نے اپنی مری ہوئی ماں کا گوشت کھایا ہوتا۔
منقول