بعض پتھر ایسے ہیں جن سے دریا پھوٹ نکلتے ہیں،
کچھ پھٹ جاتے ہیں اور ان میں سے پانی جاری ہو جاتا ہے،
اور کچھ اللہ کے خوف سے جھک جاتے ہیں…
اور اللہ تمہارے اعمال سے ہرگز غافل نہیں۔
(القرآن 2:74)
La hawla wala quwwata illa billah...
NASA shared images of space from Mars.
In the face of the magnificence of His infinite and supreme power, even spending a whole lifetime in prostration (Sujood) to Allah would not be enough.
حضرت اویس قرنیؓ کا مزار۔
نبی کریم ﷺ نے انہیں "تابعین میں سب سے بہترین" قرار دیا۔ اگرچہ وہ اپنی والدہ کی خدمت کی وجہ سے نبی ﷺ سے بالمشافہ ملاقات نہ کر سکے، مگر ان کی اخلاص نے انہیں آسمانوں میں مشہور کر دیا۔
اللہ ایک چھوٹی سی مچھلی کے لیے غوطہ خور کو سمندر کی گہرائیوں میں بھیج دیتا ہے۔ وہ یقیناً تمہاری پریشانیاں بھی دور کر سکتا ہے جب تم اس کی زمین پر کھڑے ہو۔
اپنے سخی اور مہربان رب پر بھروسہ رکھو۔
ماں کے خلاف کارروائی کی درخواست کرنے والا بیٹا : اٹھو اور چپ کرکے نکل جاؤ، ماؤں کے خلاف درخواست میں دیکھتا ہی نہیں ۔۔۔۔
جناب میری بات تو سنیں : ماں نے مجھے گھر سے نکال دیا ہے اور گھر داخل ہونے سے بھی منع کیا ہے ۔۔۔
ڈی پی او احمد محی الدین: جدھر مرضی جاؤ ، جو مرضی کرو ، کسی دارالامان میں زندگی گزارو، کرائے پر کمرہ لے لو ۔۔۔تم نے ماں کا دل دکھایا ہے ، ان کی نافرمانی کی ہے اور اب ان کے خلاف کارروائی کرانے آگئے ہو ۔۔۔۔میرا مشورہ مانو ، دل سے توبہ تائب ہو جاؤ ، جا کر گھر کے دروازے پر بیٹھ جاؤ ، ماں سے معافی مانگو ، بار بار مانگو ، ہفتہ ، مہینہ ، سال ۔۔ معافی مانگتے رہو ، جس دن ماں نے معاف کردیا دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو جاؤ گے ۔۔۔۔
ماں کے خلاف گھر پر قبضے کے درخواست لے کر آنیوالے کو ڈی پی او احمد محی الدین کا انتہائی خوبصورت مشورہ
🔴 یہ واقعہ 1941 میں مکّہ المکرمہ میں ہونے والی شدید بارش کا ہے۔ اس سال اتنی زیادہ بارش ہوئی کہ کعبہ کے ارد گرد پانی جمع ہو گیا اور لوگوں نے پانی کے اندر تیرتے ہوئے طواف کیا۔