💗💗وہ رحمت اللعالمین ہیں ﷺ
جن کے نام سے بہاریں آتی ہیں
🌸🌸
پھولوں جیسا نام، پھولوں جیسی ذات
محمد ﷺ 🌸
💗💗میرے آقا ﷺ کا نام آتے ہی دل جھوم جاتا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد🌸🌸
💗💗وہ رحمت اللعالمین ہیں ﷺ
جن کے نام سے بہاریں آتی ہیں
🌸🌸
پھولوں جیسا نام، پھولوں جیسی ذات
محمد ﷺ 🌸
💗💗میرے آقا ﷺ کا نام آتے ہی دل جھوم جاتا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد🌸🌸
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور اُس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو

جس نے تمہارے لیے زمین کو فرش بنا دیا اور آسمان کو چھت بنا دیا۔ اور آسمان سے پانی برسایا پھر اس (پانی) کے ذریعے سے (زمین سے) ہر طرح کی پیداوار نکال کر تمہارے لیے رزق بہم پہنچایا۔ تو ہرگز اللہ کے مدمقابل نہ ٹھہراؤ جانتے بوجھتے۔
سورہ البقرة 22