Engineer in water development sector sindh. having masters (M.E)in irrigation and hydraulics from MUET. Masters (M.A)Sociology from Sindh University Jamshoro.
@Pragmatic822213@Sayed_ZainShah زين شاه سان فراڊ ٿيو آھي۔ هارايل کي کٽايو ويو آھي ۽ اوهان جي صلاح تي لڳي مبارڪ ب ان چور ک ڏيڻ وڃي!!!!!
اوهان جي ڪير چوري ڪري وڃي ت ڀاڳئي جي حيثيت سان مزاحمت ڪندؤ يا چور کي مبارڪون ڏيڻ ويندؤ?
ہم اس جعلی، فراڈ الیکشن اور انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں۔ موبائل سروس بند کرنے سے لے کر بیلٹ پیپرز کی تقسیم تک ڈی آر او اور پریذائیڈنگ افسران کے تعاون سے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں دھاندلی کی گئی۔
قومی اسمبلی کے حلقہ 208 میں اپوزیشن نے ہمارے ایجنٹوں کو 45 پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچنے سے پہلے ہی اغوا کر لیا اور الیکشن کے بعد چھوڑ دیا، وہاں پیپلز پارٹی کے لوگ انتخابی عملے کے ساتھ ٹھپے لگاتے رہے۔
پیپلز پارٹی کی درخواست پر گزشتہ روز 334 پولنگ اسٹیشن کے عملے میں سے 140 کو تبدیل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کا عملہ، پولیس اور وردی والے سب ملکر پیپلز پارٹی کے لیے دھاندلی کر رہے تھے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #ElectionResults
@saniyamirzaoffi Being a sofi sindhi pakistani best wishes for you. but you should know punjabi is not trusted in subcontinent implies from history. once again praying for you and your best future
@saniyamirzaoffi آپ کی بد نصیبی کہوں یاآپ کی مخلصی
آپ نے ایک ایسے قوم کی بیٹھے سے اُمیدیں باندہی جس قوم کی فطرت میں دھوکہ دہی مکاری موقع پرستی جُڑی ہے
ان کی مثال ہم بلوچوں سے پوچھو جناح کو ہم نے سونے اور چاندی میں تو��ا تھا بدلے میں ہمیں غلامی ملی آپ شُکر کریں آپ کی محنت کی دولت آپ کے پاس ہیں