Another cruel reality of our society exposed in judicial commission proceedings today. #MirRaza's @bykeapk driver Ihsanullah who from day one cooperated with family & investigation was evicted by police & Bykea vehicle taken back & fired for getting involved in a police case P1/2
Bukowski said...
"What matters most is how well you walk through the fire."
Kindness in hell is the ultimate test of character.
Stay classy twitteratis. ✨
جمال شاہ جیسے سوبر اور شریف انسان کی طلاق یافتہ یوتھن بیوی سوشل میڈیا پہ انکی کردارکشی کروا رہی لیکن اس شخص کا حوصلہ ہے کہ وہ بہت تحمل سے جواب دے رہا اور یہی ایک مرد کی پہچان ہے 😎
لو یو سر 🥰
یہ گینگ کمزور دل سیاستدانوں کو بلیک میل کرنے میں کیوں لگا ہُوا ہے۔ انُکو دُنیا کے کس عقل کُل نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ صُوبے بنانے سے پاکستان میں سونے اور چاندی کے دریا بہنے لگینگے۔ میری چھٹی حس کہتی ہے کہ کوئی دریا نہیں بہینگے بس کُچھ لالچی کھرب پتی وزارت عظمی اور وزارت آعلی بننے کے خواب لئے مریم نواز شریف اور بلاول بھٹو کی صلاحیتوں اور امکانات سے اس قدر گھبرا ئے ہوئے ہیں کہ اُن کو انہیں ہر صُورت راستے سے ہٹانے کے لئے مزید صُوبے ہی واحد راستہ دکھتا ہے۔ حالانکہ مزید صُوبوں کا سب سے بڑا نقصان حکُومتی اخراجات میں بے انتہا اضافے اور فوجی اخراجات میں خوفناک کمی کی صُورت میں نظر آئے گا۔ خُدا نہ کرے کہ ایسا ہو لیکن ناکامی کی سزا بُھگتنے کو بھی کُچھ لوگ تیار رہیں!!!!!!
تعجب اس بات پر نہیں کہ کیسے ہر آرمی چیف کو یہ یقین دلا دیا جاتا ہے کہ اس جیسا عقل کل نا تاریخ انسانی میں پہلے کبھی آیا تھا اور نا آئندہ وارد ہو سکتا ہے، بلکہ تعجب اس بات پر ہوتا ہے کہ ہر آرمی چیف اس پر صدق دل سے یقین بھی کر لیتا ہے
کیا مُجھے بچے اور خاص طور پر جُڑواں بچے نہیں چاہئیے تھے؟ ہمارے خاندان میں جُڑواں بچے پیدا ہوتے دہے ہیں ۔ میری بڑی بہن کے ساتھ ایک بھائی جُڑواں تھے اور میرے ایک بھائی کے بھی جُڑواں بچے ہیں۔ بد قسمتی سے ایک ہی بار فریال کا حمل ُکتے کے کاٹنے سے ۱۹۸۵ میں ضائع ہوا تھا، بعد میں کوئی حمل نہیںُٹہرا تھا نہ جُڑواں اور نا سنگل۔ اگر لندن میں بچے expect کئے جاتے تو ہاسپٹل کے ٹیسٹس کے سر ٹیفکیٹس یا رزلٹ ہوتے۔ فریال تو ویسے بھی اُن دوسالوں کے درمیان افریقہ اور ساوتھ امریکہ کے ٹورز پر اکیلی جاتی رہی تھی کیونکہ میں تعلم کی وجہ سے نہیں جاسکتا تھا۔ مُجھے مجبُوراؔ نہ چاہتے ہُوئے بھی جواب دینا پڑُرہا ہے کیونکہ آپ لوگوں کے سوالات نہ صرف مُجھے بلکہ میری بیوی اور بچوں کو بھی تکلیف دے رہے ہیں
بیوی بندے کو سب سے زیادہ جانتی ہے اور بندے کو پرکھنے کا اصول بیوی کی گواہی ہی رہا ہے آج تک کوئی عورت بلاوجہ اپنے شوہر پر الزامات نہیں لگاتی عورت کے تو خمیر میں ہی وفا ہے،
فریال سچ کہہ رہی ہے جمال شاہ کے بارے میں ہمیں فریال کا ساتھ دینا چاہیئے، علیمہ خانم
جی بالکل درست کہا آپ نے اس کلیے کے تحت ریحام خان بھی ٹھیک ہی کہہ رہی ہوں گی؟ صحافی
تم بکے ہوئے ہو تم نے یہ سوال وٹس ایپ پر لیا ہے، علیمہ خانم
Heartbreaking scene from Nepal: A woman finds one of her family members buried beneath mud and debris after flash floods swept through and destroyed their home
سچ جھوٹ یا تو آپ دونوں جانتے ہیں
یا اللہ جانتا ہے
مگر جو بات میں جانتا ہوں
کہ عورت بندے کو ذلیل کرنے پر آۓ
تو بندے کو کوئی رستہ نہیں ملتا
کیونکہ معاشرے نے عورت ہی کو مظلوم کہنا ہے
اور جو عورتیں سر بازار اپنے سابقہ موجودہ بندے ذلیل کرتیں ہیں
وہ شاطر اور عام طور پر جھوٹی ہوتی ہیں
باقی شاہ جی آپ جتنی مرضی صفائیاں دے لیں
جو آپکی سابقہ بیوی نے آپکا مُنہہ کالا کرنا تھا
وہ ہو چُکا
اور جسے آپ وضاحتیں دے ہیں
وہ تو خود وڈی پھپھے کُٹنی ڈاخٹار ہے
اسلام اباد ڈوب گیا حقیقت اور فسانہ
ستمبر کے پورے مہینے میں 136 ملی میٹر بارش ہوتی ہے اور صرف پانچ گھنٹوں میں 205 ملی میٹر بارش ہوئی ہم جب صبح اٹھے تو ہم نے اپنے موبائل چیک کیے تو ایسا لگ رہا تھا کہ جیسے پورا اسلام اباد ڈوب گیا ہو ہمیں دور دراز سے فون ا رہے تھے کہ بھائی کشتیاں بھیجیں اپ کے لیے اس قدر پروپگنڈا کیا گیا سیاسی عناصر کی جانب سے بھی ڈیڑھ گھنٹے میں ہزاروں ویڈیو بنی اور وہ سرکولیٹ کر دی گئی لیکن افسوس کہ جب بارش ختم ہونے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد 90 فیصد اسلام اباد کلیئر ہو گیا تو کسی نے ایک ویڈیو نہیں بنائی اور اس شام کو جب پورا اسلام اباد کلیئر ہو گیا تو مجھے کسی کی ایک ویڈیو نظر نہیں ائی کہ دیکھو اسلام اباد کلیئر ہو گیا ہے جہاں پر پانی کو جانے کا راستہ مل رہا ہے وہاں پانی ختم ہو گیا جہاں کسی وجہ سے پانی کو روکا گیا بابا جی کھڑا رہا دیر بعد خالی ہوا طلعت حسین
🇵🇰 Pakistani Breakfast - A Champion’s Breakfast! 😋
Two foreign fitness and travel influencers enjoying a clean, healthy, and hygienic traditional Pakistani breakfast, and absolutely loving it! 😍
A message to the world: for authentic hospitality, rich flavors, and an unforgettable breakfast experience, Pakistan stands in a league of its own. 🇵🇰❤️