I owe allegiance to no faction, no creed, not even belief itself.
I will tear apart, mock, & drag every form of stupidity & hypocrisy through the mud be theological, national, cultural.
If it stinks, I’ll call it out. No idols, no sacred cows, no exceptions.
If you're biased moron, my Timeline isn't for you.
NoteToSelf :-
Never use a spray without turning on the lights, just sprayed myself with
"shaving foam"
thinking it's deodorant now I've got all foamed up armpits.
لطف کی بات یہ ہے کہ بریلوی حضرات جن کے بہت بڑے بزرگ / پیر ، شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ تھے
وہ حنبلی تھے اور خود رفع یدین کرتے تھے اور اسکا ذکر انہوں نے اپنی کتاب غنیۃ الطالبین میں بھی کیا ہے
یہ پیر کو مانیں گے مگر پیر دی گل کوئی نہیں منن گے 💀
سنیل @suneelmunj صاحب سے ایک رائے لینی کہ وہ @SuzukiPakistan سے اور @GovtofPakistan سے کم سے کم یہ سوال تو کریں کہ اگر کرنسی کے فرق کو مدنظر بھی رکھیں تو کیا انڈیا کے مقابلے میں پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ کی قیمت کسی صورت بھی جسٹیفائی لرتی ہے ؟
کہاں سات لاکھ اور کہاں پچاس لاکھ ؟