آج کا فیصلہ قانون کے بنیادی اصول پر ہی پورا نہیں اترتا کے انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔ اعلٰی عدالت میں یہ فیصلہ کھڑا نہیں ہو گا۔ اور سیاست دانوں کے بارے میں معنی خیز فیصلے عوام کے دلوں میں ہوتے ہیں، عدالتوں میں نہیں۔
48گھنٹے سے روٹی نہیں کھائی!
میرا سوال ہے لنگر خانے اور پناہ گاہیں بند کرنے والوں سے کیا عمران خان نے اپنی ذات کے لیے یا اپنی پارٹی کارکنوں کے لیے لنگر خانے کھولے تھے؟
اوظالموں ایسے لوگوں کے لیے کھولے گئے تھے تاکہ ان کو کم از کم دو وقت کی روٹی تو مل سکے
سپریم کورٹ نے کل اپنے تفصیلی فیصلے میں میری 9 مئی کی گرفتاری کو مکمل طور پر غیرقانونی اور غیرآئینی قرار دیا۔
میری گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کئے جانے والے احتجاج کی نوبت محض اس لئے آئی کہ ہائیکورٹ کے اندر سے مجھے اغواء کرکے ایک غیرقانونی اور غیرآئینی کام کیا گیا۔
سوال جس کا جواب درکار ہے وہ یہ کہ مجھے غیرقانونی طور پر گرفتار کرنے پر کیا کسی کا محاسبہ کیا گیا؟ ایک غیرآئینی کام کرنے پر کیا ڈی جی نیب یا وزیرداخلہ سے باز پرس کی گئی؟
اس کے برعکس جب لوگ میرے اغواء کےخلاف نکلے اور انہوں نے پرامن احتجاج کا اپنا آئینی حق استعمال کیا تو اسے میری جماعت کیخلاف کریک ڈاؤن کے ایک جواز کے طور پر استعمال کیا گیا۔ محض اڑتالیس گھنٹوں میں میرے 10 ہزار سے زائد کارکنان اور ذمہ داران کو اٹھا لیا گیا اور ان پر حملے کئے گئے۔
چنانچہ میں پھر سے کہتا ہوں کہ جب بھی (اس سارے معاملے کی) آزادانہ تحقیق کی گئی میں ثابت کروں گا کہ میری گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور بعدازاں کریک ڈاؤن تک سب محض مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر رکھنے کا ایک سوچا سمجھا منصوبہ تھا۔
Why don’t we talk about how May 9th started ? Who gave the illegal orders to abduct @ImranKhanPTI while he was sitting in Islamabad high court ? Who sent Paramilitary Commandos to break down the glass, damage property , wound the lawyers, HIT & drag a former PM?
ایک نیک امید، ایک پر عزم سوچ اور ایک مضبوط نظریہ لے کر پاکستان کی عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ اپنی حقیقی آزادی کے حصول کے لئے کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
جنگل..(حسن نثار کا انگلینڈ میں پاکستانیوں سے خطاب سے انتخاب)
مجھے کسی نے کہا کہ اس ملک پاکستان نے آپ کو بہت کچھ دیا ھے
میں نے کہا کہ یہ ایک بیہودہ بات ھے کہ مجھے اس ملک نے کچھ دیا,مائ فٹ,, ھاں ، البتہ میں تگڑا تھا ۔ اس لئے میں نے اپنے حصے کا چھین لیا👇
9 مئی کے واقعات میں اتنی کوتاہی اور غفلت کے باجود اس آئی جی پنجاب کو کسی نے نہیں بلایا، نہ شہباز شریف نے آئی جی کو بلایا نہ پنجاب نگران حکومت نے آئی جی کو بلایا۔ اعتزاز احسن
#AitzazAhsan#ShehbazSharif#IGPunjab#MohsinNaqvi
https://t.co/v0L9lk59Ti
کل ڈی جی آئی ایس پی آر فرما رہے تھے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کا کوئی مسئلہ نہیں ہے.. اور آج علی محمد خان کو ضمانت ملنے کے باوجود ساتویں دفعہ پھر گرفتار کر لیا گیا
کیا ڈی جی آئی ایس پی آر اس صورتحال پر کوئی تبصرہ فرمائیں گے؟
پاکستان کی تاریخ میں ہم نے پہلی بار اتنا بڑا اتحاد دیکھا جو کہ ایک ایماندار شخص کو گرانے کے لئیے ہوا
اطہر کاظمی کا تجزیہ ہر جگہ پر پہنچانا لازم ٹھہرا ہے
🔥🔥🔥
سر ! اگر 9 مئی کی منصوبہ بندی پہلے سے ہی کی گئی تھی تو کیا وہ شخص جس نے عمران خان کو رینجرز بھیج کر عدالت سے اغواء کروایا جسکے نتیجے میں 9 مئی واقعات ہوئے کیا وہ شخص بھی اس منصوبہ بندی میں شامل ہے؟
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کل کہا کہ ہم نے بغاوت کی۔۔۔ ملک سے بغاوت تو بہت بڑا جرم ہے، آپ کے پاس جو ثبوت ہیں لے آئیں، ہم اپنے ثبوت لے آتے ہیں، اوپن ٹرائل کر لیں بلکہ پوری کاروائی کو ٹی وی پر نشر کریں تاکہ عوام دیکھے-عمران خان
#DGISPR#ImranKhan@ImranKhanPTI
https://t.co/kAHUXZWlUs