پاکستان کی تاریخ میں ایسا کوئی آمر نہیں گزرا جس نے لوگوں کی غیر سیاسی بہن بیٹیوں کو بغیر قصور جیل میں ڈالا ہو۔ یہ اعزاز حامد میر کے روحانی باپ اور لفافہ عطا کرنے والے نواز شریف کو جاتا ہے۔ صحافی وقاص احمد
@worqas
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
نیازی خاندان کا جو بندہ سامنے آتا ہے پہلے والے سے دو قدم بڑھ کر لیجنڈ ہوتا ہے۔ احد خان نیازی اور ولی خان نیازی سب سے آخر میں مجبوری میں میدان میں اترے۔ لیکن انکی معلومات، انداز بیاں اور موقع کی مناسبت سے گفتگو بڑی متاثرکن ہے۔ میرے خیال میں اللہ حالات بہتر کرے تب بھی انکو معاملات پر گفتگو جاری رکھنی چاہیے۔ سالار سلطان زئی
@WhySalar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کوئی ڈیل نہیں ہے۔
عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔
وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟
منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔
خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔
#ChargeThemOrReleaseThem
اہم اعلان : میرے خیال میں مارچ کے سینیٹ انتخابات میں پنجاب سے احد خان صاحب کو پی ٹی آئی کا سینیٹر بنانا چاہیے۔ جس دلیری اور بے باکی سے وہ بات کر رہے ہیں، ہم جماعت والوں میں سے کوئی ویسے نہیں بول پایا۔
پی ٹی آئی کو اس وقت روایتی سیاست کی نہیں، دلیر، وفادار، باکردار اور بلا خوف ظالم کو للکارنے والی آوازوں کی ضرورت ہے۔ آئندہ ٹکٹ بھی صرف ایسے امیدواروں کو ملنے چاہییں جو اس معیار پر پورا اتریں۔ میری نظر میں احد خان صاحب سے بہتر انتخاب پی ٹی آئی کے پاس کوئی نہیں۔
ایک بات پہلے ہی واضح کر دوں کہ مجھے موروثیت کا لیکچر نہ دیجیے گا۔ میں خود موروثیت کے خلاف ہوں۔ میں احد خان کو موروثیت کی بنیاد پر نہیں، ان کی دلیری، نظریاتی وضاحت اور بغیر کسی اگر مگر کے کھل کر بات کرنے کی جرأت کی بنیاد پر نامزد کر رہا ہوں۔ خان کا رشتہ دار ہونا کوئی جرم نہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ نظریے کے ساتھ حقیقت میں کون کھڑا ہے۔ اور پھر پی ٹی آئی کے تقریباً ہر بڑے رہنما کے گھر سے کوئی نہ کوئی اسمبلی میں بیٹھا ہے، تو کیا یہ قدغن صرف خان کے گھرانے کے لیے ہے؟
نوٹ: مجھے معلوم ہے کہ احد خان صاحب نہ اس کے خواہش مند ہیں اور نہ ہی شاید اسے قبول کریں گے۔ لیکن ہمیں خان صاحب کی آزادی کی خاطر ان سے درخواست کرنی چاہیے کہ وہ سینیٹ میں آئیں۔
دنیا ترقی کی منزلیں طے کرتی رہی، گراؤنڈ بریکنگ ایجادات سے
تاریخ کے نئے باب رقم کرتی رہی
اور پاکستان روزِ اوّل سے آج تک اسی ایک باب میں اٹکا رہا:
“ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں! ”
🇵🇰 Imran Khan’s political party seeks access to him following hospital visit
Imran Khan was removed from his imprisonment for a short hospital visit, and returned to prison overnight. The political party he leads, Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI), demanded access to him. The PTI said that his hospital visit raised “deeply troubling questions” about his health, and noted that his family and personal doctors were not told of the hospital visit. They said that they learned of it from news reports. Khan has been imprisoned since August 2023 on corruption charges that he denies.
یہ کسی کو بھی جیل کے اندر بھیج دیں، اور وہ باہر آ کے کہہ دے گا: ہاں جی، خان صاحب مان گئے ہیں۔ بہنوں کو (علیمہ خان) کو اسی لیے اندر رکھا گیا ہے کہ وہ ایک کریڈیبل سورس تھیں۔ اب کریڈیبل سورس ختم ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
#pakistan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایسے میں جبکہ جبر اور انتشار اپنی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرے تمام لوگ پارلیمان، صوبائی اسمبلیوں، میڈیا پلیٹ فارمز حتی کہ عوامی احتجاج کے ذریعے پوری شدت اور دوٹوک انداز میں ان مطالبات کو دہرائیں؛
> قانون کی حکمرانی
> تمام سیاسی قیدیوں کی (فی الفور) رہائی
> چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی
ہم اپنے جائز مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے!
پروگرام میں ہو گئی گرما گرمی،
افنان اللہ نے تیمور سلیم جھگڑا سے کہا کہ آپ سے تو اپنی سیٹ نہیں نکلتی،
جس کے جواب میں تیمور سلیم جھگڑا بولے، کہ گلف سٹریم جہاز تیار رکھیں آپ کے ملک سے بھاگنے کا وقت آ گیا ہے،
لیکن افنان کر اس جہاز میں جگہ نہیں ملے گی۔ اس کے بعد افنان اللہ کے چہرے کے تاثرات دیکھنے کے لائق تھے۔