کیا لارڈز ٹيسٹ میں پاکستان کی کرکٹ ٹيم کا جنازہ اٹھ گیا ہے اور شاید تیسرے اور آخری ٹيسٹ میں تدفین ہوگی اور اس کے بعدپاکستان کرکٹ کی قل خوانی ہوگی پاکستان میں
کچھ آوازیں صرف الفاظ نہیں ہوتیں، دل کی ترجمانی ہوتی ہیں۔ ❤️
مِیاداد نے عمران خان کے حق میں جو بات کہی، وہ ہر اُس شخص کے دل کی آواز ہے جو حق اور انصاف کے ساتھ کھڑا ہے اور جاوید میاں داد نے آج کھل کر بات کی وہی جو ہر پاکستانی اپنے دل کے اندر رکھتا ہے
@Karwa_Saach عوام ختم ملک تقریبا ختم کرکٹ ختم ہاکی ختم سکواش ختم عدالتیں ختم زراعت ختم معیثت ختم اب سب کچھ ختم کر دیا ہے باقی کیا بچا ہے ختم کرنے کے لیے