سابق معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، ایم پی اے ڈاکٹر محمد اسرار صافی کل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے، جس کے لیے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کرنے والوں کی فہرست اڈیالہ جیل انتظامیہ کو بھجوا دی ہے۔
یہ درسِ کربلا ہے کہ ڈر صرف خدا کا ہونا چاہیے۔
جیفری ایپسٹین کی لیک ای میل نے ایک بار پھر یہ سچ واضح کر دیا ہے کہ جو شخص رب پر پختہ یقین رکھتا ہو، حق پر ڈٹ جائے اور کسی باطل طاقت کے آگے نہ جھکےاُس سے سامراجی قوتیں خود خوف کھاتی ہیں۔
تاریخ یہ نوٹ کرے گی کہ عمران خان نے ملکی مفاد کو ہر چیز پر فوقیت دی اور ثابت قدم رہا۔
پورہ صدی جنگ اوشو۔
دہ تباہی جنگ اوشو۔
یو وائی ما اوگاٹو۔
بل وائی ما اوگاٹو۔
سوک وائی انگریز اوگاٹو۔
سو وائی مولا اوگاٹو۔
یو لیونی ناست دے
او دغہ خبری اوری
زان سرہ داسی وائی
دہ دوی مازغہ خراب دی
جنگ سوک گٹلی نشی
پہ جنگ کی گٹہ نشتہ
جنگ سراسر تاوان دے
کہ مو یقین نہ رازی
بھارتی ٹیم نے 😉🏆🚫
محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار
دراصل محسن نقوی کیلے یہ شرم کا مقام ہے جس سے لوگ اتنا نفرت کرتے ہے کہ ٹرافی وصول کرنے کیلے بھی کوئی تیار نہیں ہے
🤣🤣
#نکلو_اب_خاموشی_گناہ_ہے
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔
ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں