مہمند میں علیمہ خانم کا تاریخی استقبال ۔عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جوش و جذبہ دیدنی رہا۔ کپتان سے محبت اور وابستگی کا اظہار بھرپور انداز میں کیا گیا۔
@PTIofficial
ایم پی اے ڈاکٹر محمد اسرار صافی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی مقرر ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مدثر مہمند (صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع مہمند)
فخر مہمند فخر صافی ایم پی اے ڈاکٹر محمد اسرار صافی کو معاون خصوصی وزیراعلی خیبرپختونخوا مقرر ہونے پر دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالی انہیں اپنی زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے
@SupariKhan@NaveedAhmadmmd
جب میں انصاف یوتھ ونگ فاٹا کا صدر تھا اور وفد کے ہمراہ قائد عمران خان کو قبائلی علاقے میں تنظیم سازی کے حوالے سے بریفننگ دے رہا تھا، میں نے بچپن سے عمران خان کے ساتھ سفر شروع کیا ہے اور اخر تک وفا نبھاؤں گا، مجھے فخر ہے کہ میں عظیم رہنما عمران خان کا ورکر ہوں۔
پہلی مرتبہ کارکنوں نے قیادت کو 8مئی کی کال صرف عمران خان کی رہائی کے لیے دی ہیں۔ہم 6مئی سہیل آفریدی اور قیادت جو احتجاج،جلسہ کریں گی ہم ہر جلسے میں شرکت کریں کیونکہ ہم سب کا مقصد صرف ایک ہے ہم عمران خان کی رہائی چاہتے ہیں۔جو عمران خان کے لیے آواز اٹھائیں گا ہم کارکن سپورٹ کریں گے۔
احمد خان نیازی کا واضع پیغام 🚨