"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس"
سرکاری ہسپتالوں میں مانیٹرنگ کے لئے سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ قائم
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سرکاری ہسپتالوں کی مانیٹرنگ رپورٹ پر 24گھنٹے میں ایکشن کی ہدایت
تین سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر جلد کام شروع کردیں گے
سی ایم ہیلتھ ویجی لینس سکواڈ میں ڈاکٹر، فارماسسٹ، بائیو میڈیکل انجینئر، بجٹ اکاؤنٹ آفیسر، ڈیٹا ایکسپرٹ اور دیگر شامل
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سرویلنس ٹیم کے لئے جامع چیک لسٹ تیار کرنے کی ہدایت
سی ایم ویجی لینس سکواڈ،ہسپتالوں میں میڈیسن،ڈیوٹی روسٹر، کلینکل سروسز، بائیومیڈیکل آلات اور دیگر امور چیک کرے گا
محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن کے زیرا ہتمام خصوصی ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ قائم کرنے کی منظوری
ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ میں ضلع، تحصیل ہسپتالوں اور مراکز صحت کے لئے الگ الگ یونٹ قائم ہونگے
ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ میں سرویلنس روم24/7 کام کرے گا
پنجاب کے ہسپتالوں میں گیسٹرنٹالوجی سروسز شروع کرنے کا فیصلہ
سروسز ہسپتال میں گیسٹرنٹالوجی سنٹر بنایا جائے گا
تحصیل اور ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈ کی اپ گریڈیشن اور ٹراما سنٹر قائم کرنے فیصلہ
فیصل مسعودٹیچنگ ہسپتال سرگودھا میں خصوصی ٹراما سنٹر بنایا جائے گا
گوجرانوالہ کے ٹیچنگ ہسپتال میں کارڈیالوجی وارڈ قائم ہوگا
ملتان کے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں 4 آپریشن تھیٹرز، جدید طبی آلات کے ساتھ فنکشنل کئے جائیں گے
بی ایس این ڈگری حاصل کرنے والے نرسز کو سرکاری ہسپتالوں میں بامعاوضہ انٹرن شپ ملے گی
ہسپتالوں میں فری میڈیسن اناؤنسمنٹ مسلسل جاری رکھنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فری میڈیسن اناؤنسمنٹ نہ کرنے پر کارروائی کا حکم
پنجاب کے 8ضلعی ہسپتالوں میں کیتھ لیب قائم کرنے کی منظوری
ڈسٹرکٹ ہسپتال کیتھ لیب میں پروسیجر شروع کرنے کے لئے دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دوردراز علاقوں میں متعین ڈاکٹرز کی رہائشگاہوں میں فرنیچر وغیرہ بھی فراہم کرنے کی ہدایت
مریم نواز ہیلتھ کلینک کی ری ویمپنگ اور آؤٹ سورسنگ جلد مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی دستیابی پر مفصل رپورٹ طلب کر لی
وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف کا مریضوں کے لئے ویٹنگ روم/ایریا بنانے کا حکم
ویٹنگ روم میں بیٹھنے کی سائے دار جگہ، پینے کا ٹھنڈا پانی اور پنکھے وغیرہ لگانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سیکرٹری ہیلتھ کو خودتمام سی ای او اور ایم ایس کے دوبارہ انٹرویو کرکے تعیناتی کی ہدایت
سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی تعداد میں 23فیصد اضافہ۔ بریفنگ
پنجاب میں 70 فیصد مریض علاج کے لئے سرکاری ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں۔ بریفنگ
پنجاب کے بیشتر ہسپتالوں میں 98فیصد فری میڈیسن فراہم کی جارہی ہیں۔ بریفنگ
کلینک آن ویل اور فیلڈ ہسپتالوں میں ایک کروڑ سے زائد مریض مستفید ہوچکے ہیں۔ بریفنگ
پنجاب بھر میں ٹائپ ون مریضوں کو 2541 انسولین کی مفت فراہمی۔ بریفنگ
ہیپاٹائٹس کے 7458 اور ٹی بی کے 8107 مریضوں کو ادویات کی فراہمی۔ بریفنگ
مری کے مریم نواز ہیلتھ کلینک میں خیبرپختونخوا سے بھی مریض علاج کے لئے آرہے ہیں۔ بریفنگ
مسلم لیگ ن قیادت اور شیروں کو پی پی 52 کی زبردست جیت پر بہت بہت مبارک ہو۔ پی پی 52 کی زبردست جیت سمبڑیال کی عوام کا وزیراعلی مریم نواز کی کارکردگی پر اعتماد کا ثبوت ہے۔۔ آج پھر سے ثابت ہو گیا کہ پنجاب مسلم لیگ ن کا ہے اور رہے گا کیونکہ پنجاب کی خدمت صرف ن لیگ ہی کر سکتی ہے
🚨🚨
الحمداللہ
پاکستان نے
بھارت کے بزدلالہ حملے میں اپنے دفاع میں اب تک دشمن کے سات طیارے مار گرائے،
یہ طیارے اس وقت مارے گئے جب یہ پاکستان پر بھارتی سر زمین کو استعمال کر کے پاکستان
پر حملہ کر رہے تھے ،
#PakistanZindabad
Three Indian Jets & One Indian Drone Shot down by Pakistan. Pakistan has befittingly retaliated against Indian Aggression. PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰
ALLAHU AKBAR !!