پاکستان کا خوبصورت ترین چہرہ ...
ڈاکٹروں نے تیرہ سالہ زخمی محمد ولید کو بھی مردہ سمجھ کر لاشوں کے اسی طویل قطار میں رکھ دیا تھا۔
ولید جسمانی طور پر بظاہر مرا ہوا نظر آرہا تھا مگر حقیقت میں وہ زندہ تھا۔
اس نے بولنے کی کوشش کی لیکن لفظ دم توڑ چکے تھے۔ ہلنے کی کوشش کی تاکہ ڈاکٹر اس کی حرکت دیکھ سمجھ جائیں کہ وہ تو زندہ ہے لیکن جسم میں ہلنے کی سکت بھی نہیں رہی تھی۔
ڈاکٹر جب اس سے چھوڑ کر چلے گئے تو ولید کو تھوڑے سے فاصلے پر کھڑی نرس کو اپنے زندہ ہونے کا پیغام پہنچانے کا واحد راستہ یہ نظر آیا کہ وہ لمبی لمبی سانسیں لیں۔
جب اس نے گہری سانسیں لیں تو اس کے منہ میں جمع خون بلبلوں کی صورت میں باہر نکل آیا۔
نرس کی اس پر نظر پڑی اور ڈاکٹر کو آواز دی کہ وہ دیکھو وہ بچہ اب بھی زندہ ہے۔
یوں اس سے ایمرجنسی روم لے جایا گیا۔
خون کے بلبلوں نے ایک طرح سے ولید کی جان بچائی۔
ولید خان وہ پہلا طالب علم تھا جسے شدت پسندوں نے آرمی پبلک سکول میں داخل ہوتے ہوئے گولیاں ماری تھی��۔
اسے آٹھ گولیاں لگی تھیں جن میں سے چھ اس کے چہرے میں پیوست ہو گئی تھیں۔
اس کا جبڑا، ناک کی ہڈی اور دانت ٹوٹ کر گر چکے تھے۔ گویا اس کا چہرہ آدھا رہ گیا تھا۔
ایک حملہ آور یہ یقین کرنے کے لئے کہ وہ زندہ ہے یا مردہ، نے اس کے سینے پر لاتیں ماریں۔
وہ سٌن رہا تھا کہ جب ایک حملہ آور دوسرے کو کہہ رہا تھا کہ ان سبھی کے سروں میں گولیاں مارتے رہیں۔
1/4
Hey Coubers! Big news — Coub is officially trending on Telegram! 🤘
To celebrate, jump into the Tasks Hub, spread the word, bring more Coubers, and get summm $COUB 🤘
P.S. Wen "Editor’s Choice"? 🤘🤑
Launch MiniApp: https://t.co/9BM5xETvab
🚀 $Capy Boost is Now Live!
Stake your Capybara Points to earn $Capy and increase your shares in the staking pool for higher rewards. Click "Stake," confirm your amount, and start earning rewards immediately.
https://t.co/p7YnOlmqLn
📸 𝐒𝐄𝐄𝐃 𝐓𝐇𝐄 𝐌𝐎𝐌𝐄𝐍𝐓 — 𝟏𝐒𝐓 𝐒𝐍𝐀𝐏𝐒𝐇𝐎𝐓 📸
Tomorrow’s snapshot is set to capture our most loyal #Seedizens, and the next one could drop anytime!
With 3 #snapshots on Sep, Oct, Nov, the race is on. Don’t get left behind!
𝗛𝗲𝗿𝗲'𝘀 𝗵𝗼𝘄 𝗺𝗮𝗻𝘆 𝗮𝗿𝗲 𝗔𝗶𝗿𝗱𝗿𝗼𝗽-𝗿𝗲𝗮𝗱𝘆 𝘂𝗻𝘁𝗶𝗹 𝗻𝗼𝘄:
✅ 1.65M+ YouTube subscribers
✅ 12.5M+ Telegram subscribers
✅ 1.7M+ Twitter followers
✅ 2M+ Seedizens have added "🌱 SEED" to their name
Take action NOW to secure your $SEED! 😮
#seedapp #seedairdrop
Entrepreneurs!!! 🫡 🚀
🎉 We’ve hit 1.3 MILLION miners in the #SatoshiMiner community! 🚀💎
Thank you to each and every one of you for your incredible support. We're just getting started—bigger rewards, more features, and epic updates are on the way!
Let's keep mining! 💰 https://t.co/OlhiFRbqBk
#OnstackTo5Million
🔥 𝐒𝐄𝐄𝐃 𝐁𝐔𝐑𝐍 𝐀𝐋𝐄𝐑𝐓 🔥
Attention #Seedizens,
Your #SEED is at risk, and there won’t be any second chances!
🗓 On 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟕𝐭𝐡, we'll burn $SEED from inactive accounts. If you haven’t logged in for 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝟑𝟎 𝐝𝐚𝐲𝐬, your coins will be gone — permanently.
📌 This is a final notice. Only active Seedizens will keep their SEED. Log in immediately and remind your friends, too.
The #airdrop is near. Don’t lose what’s already yours! 🤗
🎃 𝐔𝐍𝐋𝐎𝐂𝐊 𝐓𝐇𝐄 𝐌𝐀𝐆𝐈𝐂 𝐎𝐅 𝐇𝐀𝐋𝐋𝐎𝐖𝐄𝐄𝐍🎃
#Halloween is creeping up at the end of October! To get in the spirit, we’ve got some frightfully good treats for you today, #Seedizens — Halloween Box packed with fang-tastic rewards! 👻
🎃 𝘅𝟮 𝗦𝗘𝗘𝗗 𝗠𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗽𝗲𝗲𝗱
🎃 𝘅𝟮 𝗦𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀 𝗥𝗮𝘁𝗲 ��𝗳 𝗖𝗮𝘁𝗰𝗵𝗶𝗻𝗴 𝗪𝗼𝗿𝗺𝘀
🍬 Trick or Treat? Only treats here! But act fast—these limited-time goodies will vanish soon, like a ghost in the night! 👻
Find it in the 𝗦𝗘𝗘𝗗 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗦𝘁𝗼𝗿𝗲 by clicking⭐️button!
Head to @seed_coin_bot now and enjoy a Halloween full of thrills and chills! ✨
🎃 𝐁𝐎𝐗-𝐓𝐀𝐂𝐔𝐋𝐀𝐑 𝐍𝐄𝐖𝐒 🎃
𝑇ℎ𝑒𝑦 𝑐𝑎𝑚𝑒, 𝑡ℎ𝑒𝑦 𝑠𝑎𝑤, 𝑎𝑛𝑑 𝑡ℎ𝑒𝑦 𝑆𝑂𝐿𝐷 𝑂𝑈𝑇! 👻
𝟭𝟬𝟬,𝟬𝟬𝟬 𝗛𝗮𝗹𝗹𝗼𝘄𝗲𝗲𝗻 𝗕𝗼𝘅𝗲𝘀 were taken in just 12 hours, faster than a bat out of hell! 🦇
Missed out on the spooky fun? No fear, more are waiting! 🎁
With the #SEEDAirdrop just months away, some #Seedizens want to speed up, and we’re listening!
⚡️ We’ve turned up the heat with a 𝟰𝘅 𝗺𝗶𝗻𝗶𝗻𝗴 𝘀𝗽𝗲𝗲𝗱 boost ahead of the Airdrop Snapshot! Who’s already racing at x4?
Comment $SEED below this tweet to flex your x4!!! 👇🏻
Dear Instagram Support Team,
My Instagram account (@awc_onlineshop]) was disabled on [28/03/2024] without warning. I understand that this may have been due to a violation of your community guidelines.
@instagram
@instagram Dear Instagram Support Team,
My Instagram account (@awc_onlineshop]) was disabled on [27/03/2024] without warning. I understand that this may have been due to a violation of your community guidelines, but I assure you that it was an honest mistake and I have taken steps to overit
نشئی ہے۔ دو دن جیل میں جائیگا تو چیخے گا۔ برگر ہے۔ ایک ہفتے میں جیل میں پاگل ہوجائیگا۔ آسائشوں میں زندگی گزاری ہے جیل میں ساری تحریک کا نشئہ اُتر جائیگا۔
یہ ہے وہ ہے ایسا ہوگا ویسا ہوگا۔
اور وہ سکُون سے جیل میں بیٹھا ہے اور باہر والے نشئیوں کی طرح تڑپ رہے ہیں اور برگروں کی طرح تلملا رہے ہیں۔
عمران خان فقط ایک ہی ہے اور دُوسرا کوئ پیدا ہی نہیں ہُوا ابھی تک۔
ترجیحات ،
پنجاب میں مریم نواز صاحبہ کے نامزد ہوتے ہی عمران ریاض خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی اسد طور کو گرفتار کر لیا گیا
حکومت بنتے ہی سب سے پہلے عوام کے لیے کچھ کرنے سے پہلے حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کروائے گئے،
پنجاب اور وفاق میں عوام پر پر امن احتجاج کے دروازے بند کر دیے گئے،
دوسری طرف کے پی کے حکومت نے ہیلتھ کارڈ بحال کردیا،
لنگر خانے کھل گئے، رمضان دستر خواں شروع ہورہے ہیں
کرپشن ختم کرنے کے عزم کا اظہار ہوا،
سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم ہوا،
اپوزیشن کو جلسوں کی کھلے عام اجازت دی گ��ی،
میڈیا کو کھل کر مسائل کی نشاندہی کا کہا گیا
پیپلزپارٹی نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے زرداری کو صدر بنوا لیا،
کرپشن، لوٹ مار اور تباہی کا سفر وہیں سے شروع ہو رہا ہے جہاں رکا تھا
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی "ریٹویٹ" سے اندازہ ہو جائے گا !
#مینڈیٹ_چور_مریم_نواز
پاکستانی عوام الرٹ🚨🚨ن لیگ کا کوئی اکاؤنٹ ایسا نہیں ہونا چاہیئے جس کے نیچے یہ پوسٹ کمنٹ میں نہ ہو اپنے پاس یہ تصویر محفوظ کرلیں اور ن لیگی سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس بالخصوص مریم نواز اور دیگر ووٹ پر ڈاکہ مارنے والوں کی ہر پوسٹ کے نیچے یہ نتیجہ اتنا کمنٹس کریں کہ ان کو کمنٹس سیکشن ہی بند کرنا پڑجائے آپ نے اپنا مینڈیٹ لوٹنے والوں کو آئینہ دکھانا ہے ان کو میرا چیلنج ہے یہ اپنی جیت اور میری ہار ثابت کردیں میں سیاست چھو�� دوں گا