بدقسمتی سے آج کی پنجاب حکومت تعلیم کو ایک ریاستی ذمہ داری کی بجائے ایک بوجھ تصور کر رہی ہے۔ جب ریاستیں اپنے بنیادی فرائض سے ہاتھ کھینچ کر انہیں بازار کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتی ہیں تو اسے اصلاحات نہیں بلکہ ایک منظم فرار کہا جاتا ہے۔
https://t.co/CRQVAe4O12
صادق آباد میں پنجاب حکومت کی
سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف ہزاروں
اساتذہ سڑکوں پر نکل آئے۔۔۔۔۔۔۔۔
مظاہرین نےحکومت کے فیصلے کو تعلیم دشمن قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے۔
@MaryamNSharif@OfficialDGISPR
ضلع رحیم یار خان میں ذہین بچے کا مطلب صرف وہ طالب علم لیا جاتا ہے جو پری میڈیکل یا پری انجینئرنگ میں نمایاں نمبر لے۔ یہ ایک ایسی فکری قید ہے جس نے ہمارے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو صرف ہسپتالوں یا فیکٹریوں تک محدود کر دیا ہے۔
https://t.co/fCMEk06w4Q