غلط! دوسری طرف بھی پاکستان کے بچے ہیں!
انھیں شھید بنانے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے
جرنیلوں کے بچے اب فوج میں نہیں جاتے
وہ دنیا کی بڑی بڑی گورا کمپنی میں کام کرتے ہیں
یا پھر بڑا بزنس کرتے ہیں
یہ کالم میں ہر تئیس اکتوبر کو شیئر کرتا ہوں -مجھے آج بھی ایسا ہی لگتا ہے کہ اس کی روح مجھ سے آج بھی یہی مکالمہ اور یہی شکوہ کر رہی ہے ۔ یہ میری ارشد شریف سے محبت اور عقیدت کا ایک اظہار ہے۔ — سال گزرتے جائیں گے، کیلنڈر گزرتے جائیں گے، لیکن یہ محبت کم نہیں ہوگی۔ اور اسی طرح یہ دعا بھی کبھی کم نہیں ہوگی کہ وہ سب جو اس کے قتل میں کسی نہ کسی طرح شامل ہیں، وہ عبرت کی موت مریں، بہت تکلیف دہ زندگی دیکھیں، بہت بے چین زندگی دیکھیں اور بہت بری آخرت دیکھیں۔
اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین۔
@javerias
اس نمازی جنازہ میں گورنر کے پی کے اور وزیر داخلہ نے کیا شرکت کی ؟ مجھے کہیں نظر نہیں آ رہے ۔۔ اگر نہیں کی تو کیا یہ شہید نہیں ہیں یا پھر دہشتگردی نہیں ہوئی اس میں ؟
کیا کے پی کے پولیس میں گدھے بھرتی ہو گئے ہیں جو عوام کو سرِعام لاتیں مار رہے ہیں؟
ضلع مہمند کی ایک ویڈیو میں اسسٹنٹ کمشنر کے مبینہ انٹرویو کے دوران پیچھے کھڑے ایک شہری کو پولیس اہلکار نے زور دار لات مار دی۔
نواز شریف سیاستدان ہوتا تو ڈاکٹر یاسمین راشد کو سیٹ واپس کر دیتا، لیکن یہ تو بہت نیچ نکلا! اعتزاز احسن
#pakistan@therealaitzaz
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
انٹرنیشل میڈیا بتا رہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی چھڑوانے کے لیے لوگوں کو کیسے کیسے بلیک میل کیا گیا!
“ انٹلجنس ایجنسیز نے دباؤ اور تشدد کر کے سیاستدانوں سے عمران خان کی پارٹی چُھڑوائی۔ میں نے چند ایسے سیاستدانوں سے بات کی ایک سے پوچھا کہ کیا آپکو پیار اور ہتھیار دونوں دکھائے گئے، وہ بولے کہ صرف ہتھیار دکھایا گیا۔ قید میں تھے تو ریفرنسز بنائے گئے اور خاندانوں کی دھمکیاں دی گئیں۔ دوسرے سیاستدان سے بات کی تو اسنے کہا کہ اسے ایک وڈیو دکھائی کسی ہوٹل کی جہاں وہ کسی اور عورت کے ساتھ ہے پوچھا تو پھر کیا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ جب پارٹی چھوڑنے کی حامی بھر لی تو یہ بھی بتایا گیا کہ کہنا کیا ہے۔”
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔
سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔
اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
اقبال آفریدی کو پارٹی کیجانب سے لانگ مارچ کے حوالے کوئی بھی نئی strategy بنانے کیلیے۔۔کوئی بھی کمیٹی بنانے سے منع کر دیا گیا
گویا۔۔۔ یہ سب ملے ہوئے ہیں؟
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے