خاتون ڈاکٹر جب اسپتال میں اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر پہنچی تو شدتِ غم سے روتے ہوئے اپنے شوہر سے کہنے لگی کہ خدارا مجھے اس ملک سے نکال کر کسی دوسرے ملک لے چلو۔ شوہر کے حیرانی سے وجہ پوچھنے پر ڈاکٹر نے لرزتی آواز میں بتایا کہ آج اسپتال میں ایک غریب باپ اپنی بیمار بیٹی کو علاج کے لیے لایا تھا، مگر بدقسمتی سے وہ معصوم بچی جانبر نہ ہو سکی اور دم توڑ گئی۔
جب خاتون ڈاکٹر نے ہمدردی کے تحت اس غمزدہ باپ سے کہا کہ میں آپ کو گھر جانے کے لیے ایمبولینس منگوا دیتی ہوں، تو اس بے بس باپ نے انتہائی شکستہ لہجے میں جواب دیا کہ ڈاکٹر صاحبہ ایمبولینس رہنے دیں، میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں، میں اپنی بچی کو کاندھوں پر اٹھا کر عام بس میں سوار ہو جاؤں گا، مسافروں کو کیا پتہ چلے گا کہ بچی محض بیمار ہے یا اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہے۔ اس ایک جملے میں چھپی غربت کی بے بسی اور باپ کے دل پر گزرتی قیامت نے نہ صرف اس ڈاکٹر کو توڑ کر رکھ دیا بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے
کاپی
Rampant #domesticviolence abuse and systemic silence continue to fail women in #Pakistan.
Empty laws mean nothing when perpetrators walk free, and victims are denied basic justice.
Accountability is long overdue.
#WomensRights#Pakistan@daveatherton
مشہور زمانہ موٹر وے واقعہ پر اک بڑے پولیس آفیسر نے فرمایا تھا
عورت رات کو اکیلے باہر کیا لینے نکلی تھی؟
حضور رات کو چھوڑیں
ہمارے ہاں تو دن کے وقت گھر سے کسی کام سے نکلی عورت کو بھی نہیں چھوڑتے
کتنی بچیاں سکول جاتے اوباش لڑکوں سے روزانہ کسی نا کسی طریقے سے جنسی ہراسمنٹ کا شکار ہوتی ہیں وہ تو ضروری کام سے ہی گھر سے نکلتی ہیں
مذہبی طبقہ کی بھی مان لیں کہ وہ برقعہ نہیں پہنتی تو یہ ہو گیا
بازار میں تو زیادہ تر عورتیں باپردہ جاتی ہیں پھر بھی کئی ریڑھی والے سے ہراس ہوجاتی ہیں
Adult Social By RuthlessZQ
اطلاعات کے مطابق، ناکام آپریشن کے بعد پاکستانی فوجی اہلکاروں نے بلوچ جنگجوؤں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں، تاہم پاکستانی فوج اس بات کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انکشافات۔ جرنیلوں کو ننگا کردیا، سچ بول گیا 🔥🔥
میں نے باجوہ سے پوچھا جب ان لوگوں نے عمران خان کے خلاف ہمیں لانگ مارچ کرنے کیلئے قائل کیا تھا، ہمیں مکمل طور پر سپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض بھی موجود تھے۔ میں نے کہا جنرل صاحب آپ کیوں عمران خان کے محالفت کر رہے ہے۔ اس نے جو مجھے جواب دیا آپ سب حیران رہ جاؤ گے۔ باجوہ بولا ہم پر امریکی دباؤ ہے، عمران خان ہر جگہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ آزاد خارجہ پالیسی بنا رہ ہے۔ امریکیوں کا حکم ہے اس بندے کو جلدی نکالو، ورنہ تمہیں ہم بھاری نقصان پہنچائیں گے۔ پھر دنیا نے دیکھا عمران خان کی حکومت ختم کر دی گئی۔ یہ تھی ہمارے ملک کی خود مختاری، ایک امریکی کال پر ہم لیٹ جاتے ہیں۔
یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ملک کی تقدیر بدلنے کیلیے ایک سیاستدان کو تیار کیا جارہا ہے۔ یہ جملہ آپکو سمجھانے کیلیے بولا
حقیقت یہ ہے کہ اسے فلم کا سین ہی سمجھو پورے پاکستان کے میڈیا کو بلا لیا گیا
بس فرق اتنا ہے فلم کی شوٹنگ اصلی مگر ہیرو بنانے کی کہانی فلمی ہے
ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔ میرے ماموں، عمران خان 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔ ولی خان
#pakistan@oxwali
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔