سړی چي مړ سي کور په وران سي
په بعضي خلګو باندي وران سي وطنونه
شہید مولوی محمدحنیف صاحب ہمارے پسماندہ شہر چمن کے محنت کش اور مظلوم طبقے کے لئے ایک اواز تھا
باطل کے سامنے کبھی نہ جھکنے والے اور حق کی راہ میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حضرت مولانا محمد حنیف شہیدؒ کا عزم ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آج ان کے یومِ شہادت پر عہد کریں کہ ان کے مشن کو کبھی رکنے نہیں دیں گے۔ ✊✨
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
اہل حق کے قافلہ نے ہر دور میں گلشن اسلام کی آبیاری اپنے خون سے کی ہے ۔
بنا کردند خوش رسمے بخاک وخون خلطیدن
خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
ہم اگلے سال، ان شاء اللہ، یعنی 2027ء کی مارچ میں صوبہ سندھ میں امنِ عالم کانفرنس کریں گے، جس میں ہم سمجھتے ہیں کہ چالیس سے پچاس لاکھ تک لوگ، ان شاء اللہ العزیز، شرکت کریں گے۔
یہ ہماری جماعت کی ایک کاوش ہے کہ قیامِ امن کے لیے ہم آواز بلند کریں، اس طرف امتِ مسلمہ کو متوجہ کریں، اپنی قوم کو متوجہ کریں اور ایک ایسی فضا بنائیں جس میں لوگوں کو امن کی قدر و قیمت کا احساس ہو۔
پُرامن زندگی ہر انسان کا حق ہے، پُرامن زندگی ہر شہری کا حق ہے۔ اس حوالے سے اپنے پیغام کو فروغ دینا اور دنیا کے لوگوں تک اس پیغام کو پہنچانا جمعیت علمائے اسلام کا مشن ہے۔
اسی مشن کے تحت ہم، ان شاء اللہ، آگے بڑھیں گے اور اپنی تحریک اور اپنی جدوجہد کو آگے بڑھائیں گے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو سلامت رکھے اور پاکستان کے عوام کو اللہ تعالیٰ خوشحالی نصیب فرمائے۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
شھیداسلام حضرت مولانا محمد حنیف ؒ نےمفکر اسلام مفتی محمودصاحبؒ کےدورمیں جیل بھرو تحریک میں بھرپورانداذ سےحصہ لیا علاقہ کے سارے علما کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا اوراس تحریک میں تمام علماء سےکم عمر بھی تھا جیل گیا جیل جانے سے شہیداسلام میں مزید ھمت پیداھوا
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
شھید اسلام حضرت مولانا محمد حنیف رح کی یہ خاص ادا تھی جب غریب یامظلوم کام کا کہہ دیتے اس وقت تک آپ بیتاب رہتے جس وقت تک وہ کام نہ کراتے
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف