اسمبلیں تحلیل ہونے کے 90 دن میں حکومت کی ذمے داری تھی ہر حال میں الیکشن کرواتے ، سپریم کورٹ کے واضع حکم کے باوجود بھی جن کی ذمے داری تھی الیکشن کروانے کی اب وہی کہہ رہیں ہیں 90 دن تو گذر گئے ہم الیکشن نہیں کرواتے۔
اس پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے
" نماز زیادہ ضروری ہے یا مریم نواز کا فون "
دو دن پہلے مصالحہ چھڑکنے والی سرکار (مریم اورنگزیب ) نے 3 ایم پی ایز 'جن کے بارے میں خبر تھی یہ ن لیگ کا ٹکٹ واپس کر رہے ہیں' کو کال ملائی کہ مریم نواز تم سے بات کرنا چاہتی ہے۔
ہوا یوں کہ ایک ایم پی اے نے فون ہی نہیں اٹھایا پھر دوسرے کو کال ملائی گئی لیکن اس نے بھی کال نہیں اٹھائی پھر تیسرے بندے کو کال ملائی گئی اس نے فون اٹھا کر بس اتنا ہی کہا کہ میں بعد میں کال کرتا ہوں۔
صورتحال یہ ہے کہ جو ایم پی ایز مریم کی ایک کال پر کھڑے ہوجاتے تھے وہ اب فون سننے کے بھی روادار نہیں ہیں۔
تیسرے بندے نے پونے گھنٹے بعد واپس کال کی تو مصالحے والی سرکار نے کہا کہ آپ کو بتایا بھی تھا کہ مریم بی بی بات کرنا چاہتی ہیں
جواب ملا " میں نماز پڑھ رہا تھا ، نماز زیادہ ضروری تھی یا مریم نواز کا فون؟"
جواب دیا گیا " مریم نواز کا فون "
توبہ استغفراللہ
جنید سلیم
#چوروں_کا_ایک_سال
#9thAprilBlackDay
🍁 تحریک انصاف کے ایکٹیو کارکن کل کی پروموشن میں شامل ہونے کے لیے ہمیں فالو کریں۔
🍁 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کر کے کمنٹس میں اپنا ہینڈل شیئر کریں۔
شکریہ ♥️