On 🇸🇦s 96th National Day,I extend heartfelt felicitations to the Custodian of the Two Holy Mosques,King Salman bin Abdulaziz Al Saud,HRH Crown Prince Mohammed bin Salman,and the brotherly people of 🇸🇦
May the Kingdom prosper.Long live SaudiPakistan brotherhood! 🇸🇦🇵🇰
@KSAembassyPK
All Jammu & Kashmir Markazi Jamiat Ahlehadith Strongly Condemns Houthi Attacks on Saudi Arabia and the Attempted Drone Attack Near Makkah Al-Mukarramah
@SenDrAbdulKarim@KSAembassyPK@MJAAJKOfficial@KSAMOFA
مظفرآباد: 9 مئی 2025
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں وکشمیر دانیال شھاب مدنی کی اپیل پر ریاست بھر میں شہداء کشمیر و پاکستان ، سینیٹر ساجد میر اور قاری عبد الودود عابد کی غائبانہ نمازِ جنازہ ادا، بھارتی جارحیت کی شدید مذمت
Islamabad 10th Aug 2024: Honored to attend a gathering at the @KSAembassyPK in Islamabad, welcoming Sheikh Dr. Sallah bin Muhammad Al Budair, Imam and Khateeb of Masjid Nabi. Joined by @SenDrAbdulKarim & Dr. Ali Muhammad Abu Turab (Senior VP MJA PAK) hosted by @AmbassadorNawaf
مظفرآباد 6 فروری 2024
مرکز اہلحدیث جامعہ محمدیہ میں تقریب تکمیل حفظ القرآن الکریم کاانعقاد،متعلم جامعہ حافظ فرہاد نے مدیرتعلیم وشیخ الحدیث جامعہ مولاناعصمت اللہ عاصم کواپنا آخری سبق سناکر قرآن کریم حفظ مکمل کرنے کااعزاز حاصل کیا،ناظم مولانا ہارون الرشیدواساتذہ جامعہ بھی موجود ہیں
اٹھمقام:21 جنوری 2024
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں وکشمیر دانیال شھاب مدنی کا وادی نیلم کا دورہ،مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع نیلم کی تنظیم سازی کے حوالہ سے کارکنان جماعت سے مشاورت،مولانا محمد اسماعیل ربانی،مولانا سجادعسکری، نصیر محمدی،سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔
آل پارٹیز کانفرنس ، بمقام جموں و کشمیر ہاؤس اسلام آباد
میزبان :وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق
تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین و کل جماعتی حریت کانفرنس کے قائدین کی شرکت !
اس موقع پر ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر دانیال شھاب مدنی نے مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے فلسطین کے لیے قائم کردہ ریلیف فنڈ میں ناظم اعلی سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے امدادی رقم کا چیک بھی پیش کیا گیا۔
سیالکوٹ؛ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں وکشمیر دانیال شھاب مدنی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کرر ہے ہیں۔ امیر جماعت پاکستان @senatorsajidmir ,ناظم اعلی @SenDrAbdulKarim ,سنئیر نائب امیر مولانا علی محمد ابو تراب و دیگر موجود ہیں۔
غزہ :مرکزی جمعیت اہل حدیث امت مسلمہ کا دردمحسوس کرتے ہوئےفلسطین میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والےمظلوم عوام کی آواز بنتے ہوئے ان کی مدد کے لیے پہنچ گئی۔غزہ کےمختلف علاقوں میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے رضاکاراسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینیوں کی مدد کررہے ہیں۔
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزادجموں وکشمیر دانیال شھاب مدنی کی اپیل پر یوم حرمت القدس کے موقع پرریاست بھر میں مساجد اہل حدیث میں اسرائیلی جارحیت کا شکارفلسطینی شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔اس موقع پر خطباء کرام نے دھرتی فلسطین و مسجد اقصی کی اہمیت پر خطاب کیا۔
مظفرآباد 12 ستمبر 2023
مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ اپر چھتر مظفرآباد میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے طلباء کے لیے کرنسی نوٹ کے حوالہ سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کو پاکستانی کرنسی کی جانچ کے حوالہ سے معلومات فراہم کی گئیں ۔
سینٹ آف پاکستان سے تحفظ ناموس صحابہ کرام ؓ و اہلبیت اطہارؓ بل منظور کروانے پر ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم @SenDrAbdulKarim کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مظفرآباد :ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر دانیال شھاب مدنی انٹرنیشنل انٹر فیتھ پیس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔کانفرنس سے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ،مولانا عبدالخبیر آزاد،ایمبیسیڈرآف پیس داکٹر لیف سمیت ہندو، سکھ، عیسائی مذہب کے رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
کومی کوٹ: 30 جولائی 2023
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر دانیال شھاب مدنی مرکزی جمعیت اہل حدیث جاوا کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد اہل حدیث جاوا میں عظمت صحابہ ؓ و اہلبیت ؓ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد ،7 جولائی 2023
سویڈن میں بے حرمتی قرآن کے واقعہ کی مذمت واس حوالہ سے یوم تقدس حرمت قرآن کے موقع پرمظفرآباد میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد و شرکت،مولانا زاہد اثری نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے، میرے دل میں قرآن بسا میرے مولا!!
حرمت قرآن پر جان بھی قربان ہے۔
I strongly condemn the desecration of the Holy Quran and boycott all Swedish brands!!
#sweden#Quran#Quran_is_our_soul
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے دورہ کشمیر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے رہنماء مولانا تنویر عباسی، مولانا اکرم عباسی، عبدالشکور آزاد، سید افتخار بخاری خطاب کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کے دورہ آزاد جموں و کشمیر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے رہنماء سیٹھ کریم اللہ عباسی، محمد الیاس خان،حافظ محمد اسلم ، سردار فیصل یعقوب خطاب کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim