On 🇸🇦s 96th National Day,I extend heartfelt felicitations to the Custodian of the Two Holy Mosques,King Salman bin Abdulaziz Al Saud,HRH Crown Prince Mohammed bin Salman,and the brotherly people of 🇸🇦
May the Kingdom prosper.Long live SaudiPakistan brotherhood! 🇸🇦🇵🇰
@KSAembassyPK
مظفرآباد؛ مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ کی 72ویں سالانہ تقریب تکمیل حفظ القرآن و تقسیم اسناد کے موقع پر منعقدہ دعوت قرآن و حدیث کانفرنس سے مولانا زاہد اثری، دانیال شہاب مدنی ، مولانا مقبول الرحمن عتیق خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد ؛ مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ کی 72ویں سالانہ تقریب تکمیل حفظ القرآن و تقسیم اسناد کے موقع پرمنعقدہ دعوت قرآن و حدیث کانفرنس سے مولانا ڈاکٹر علی محمد ابو تراب، مولانا سید عتیق الرحمن شاہ محمدی، مولانا قاری شفیق الرحمن علوی، مولانا محمد صدیق صدیقی خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: 11 فروری 2026
مرکز اہلِ حدیث جامعہ محمدیہ اپر چھتر کی 72ویں سالانہ تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم و تقسیمِ اسناد کے موقع پر رواں سال 14 خوش نصیب طلبہ نے تکمیلِ حفظِ قرآنِ کریم کی سعادت حاصل کی۔ اس بابرکت تقریب میں جید علماء کرام نے ان طلبہ کی دستار بندی کی۔
Islamabad 10th Aug 2024: Honored to attend a gathering at the @KSAembassyPK in Islamabad, welcoming Sheikh Dr. Sallah bin Muhammad Al Budair, Imam and Khateeb of Masjid Nabi. Joined by @SenDrAbdulKarim & Dr. Ali Muhammad Abu Turab (Senior VP MJA PAK) hosted by @AmbassadorNawaf
مظفرآباد 6 فروری 2024
مرکز اہلحدیث جامعہ محمدیہ میں تقریب تکمیل حفظ القرآن الکریم کاانعقاد،متعلم جامعہ حافظ فرہاد نے مدیرتعلیم وشیخ الحدیث جامعہ مولاناعصمت اللہ عاصم کواپنا آخری سبق سناکر قرآن کریم حفظ مکمل کرنے کااعزاز حاصل کیا،ناظم مولانا ہارون الرشیدواساتذہ جامعہ بھی موجود ہیں
سیالکوٹ؛ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں وکشمیر دانیال شھاب مدنی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کے اجلاس سے خطاب کرر ہے ہیں۔ امیر جماعت پاکستان @senatorsajidmir ,ناظم اعلی @SenDrAbdulKarim ,سنئیر نائب امیر مولانا علی محمد ابو تراب و دیگر موجود ہیں۔
مظفرآباد 12 ستمبر 2023
مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ اپر چھتر مظفرآباد میں سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے طلباء کے لیے کرنسی نوٹ کے حوالہ سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کو پاکستانی کرنسی کی جانچ کے حوالہ سے معلومات فراہم کی گئیں ۔
سینٹ آف پاکستان سے تحفظ ناموس صحابہ کرام ؓ و اہلبیت اطہارؓ بل منظور کروانے پر ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم @SenDrAbdulKarim کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مظفرآباد :ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر دانیال شھاب مدنی انٹرنیشنل انٹر فیتھ پیس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔کانفرنس سے صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ،مولانا عبدالخبیر آزاد،ایمبیسیڈرآف پیس داکٹر لیف سمیت ہندو، سکھ، عیسائی مذہب کے رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔
کومی کوٹ: 30 جولائی 2023
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں و کشمیر دانیال شھاب مدنی مرکزی جمعیت اہل حدیث جاوا کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد اہل حدیث جاوا میں عظمت صحابہ ؓ و اہلبیت ؓ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد ،7 جولائی 2023
سویڈن میں بے حرمتی قرآن کے واقعہ کی مذمت واس حوالہ سے یوم تقدس حرمت قرآن کے موقع پرمظفرآباد میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی ریلی کا انعقاد و شرکت،مولانا زاہد اثری نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے، میرے دل میں قرآن بسا میرے مولا!!
حرمت قرآن پر جان بھی قربان ہے۔
I strongly condemn the desecration of the Holy Quran and boycott all Swedish brands!!
#sweden#Quran#Quran_is_our_soul
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کے دورہ آزاد جموں و کشمیر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے رہنماء سیٹھ کریم اللہ عباسی، محمد الیاس خان،حافظ محمد اسلم ، سردار فیصل یعقوب خطاب کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم اپنے دورہ آزاد جموں و کشمیر کے دوران مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ مظفرآباد میں کارکنان کے وفود ملاقات کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم کے دورہ آزاد جموں و کشمیر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے رہنماء امیر کشمیر مولانا صدیق بالاکوٹی، سید عتیق الرحمن شاہ ،مولانا زاہد اثری خطاب کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے دورہ کشمیر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد کشمیر کے رہنماء مولانا تنویر عباسی، مولانا اکرم عباسی، عبدالشکور آزاد، سید افتخار بخاری خطاب کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم کا دورہ آزاد کشمیر،مرکز اہل حدیث جامعہ محمدیہ آمد پر سرپرست جماعت کشمیر محی الدین اثری،ناظم اعلی دانیال شھاب مدنی،سنئیر نائب امیر سید عتیق الرحمن شاہ محمدی و کارکنان استقبال کر رہے ہیں۔
@SenDrAbdulKarim
مظفرآباد
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم دورہ آزاد جموں و کشمیر کے موقع پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔اجلاس سے علامہ سید سبطین شاہ نقوی،ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث آزاد جموں وکشمیر دانیال شھاب مدنی بھی خطاب کر رہے ہیں۔@SenDrAbdulKarim
ناظم اعلی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر حافظ ڈاکٹر عبدالکریم کوسرپرست جماعت کشمیرمحی الدین اثری ان کے دورہ کشمیرکے موقع پرشیلڈ پیش کررہے ہیں،سید سبطین شاہ نقوی،ملک سیلمان منگلہ کو بھی اعزازی شیلڈ پیش کی گئیں،ناظم اعلی پاکستان نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبندکیے