8 مارچ 2022: عالمی تیل $128
پاکستان پیٹرول 150 روپے
2 اپریل 2026: عالمی تیل $108
پاکستان پیٹرول 458 روپے (اضافہ: 206%)
عالمی قیمتیں 15% کم ہونے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول بم گرا کر عوام کو آئی ایم ایف کی شرائط کی سولی پر لٹکا دیا گیا ہے۔
@PTIofficial
#PetrolPrice#rs458
پٹرول کا پٹرول، پانی کا پانی!
پاکستانی قوم حساب کی بہت پکی ہے۔ آپ کی پرچیاں ملیں گی نہ رسیدیں، لیکن کسی نہ کسی فارمولے کے تحت آپ کو آپ کی اوقات ضرور یاد دلائی جاتی رہے گی۔
@Ronin212#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
قاسم خان نے کہا ہے کہ میرے والد بہت پرعزم آدمی ہیں۔ کسی بھی حالت میں سر نہیں جھکائیں گے۔ میرا والد پاکستان کا سابقہ پرائم منسٹر عمران احمد خان نیازی اس کو ناحق جیل میں بند کیا گیا ہے۔۔
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
رمضان کے مقدس مہینے میں بھی عمران خان کی بزرگ بہنوں کو صرف اپنے بھائی سے ایک سادہ سی ملاقات کے لیے سڑک پر بٹھایا جا رہا ہے۔
یہ نہ صرف غیر انسانی رویہ ہے بلکہ بنیادی انسانی اقدار کے بھی خلاف ہے۔
#AsimLaw
امریکہ نے کس خوشی میں عراق، شام اور لیبیا پر حملہ کیا؟ سیکیورٹی کونسل کی پابندیاں امریکہ پر کیوں لاگو نہیں ہوئیں؟ امریکہ کے لیے بین الاقوامی قانون یہی ہے کہ وہ جو چاہے کر سکتا ہے۔ اس نے بس فیصلہ کیا اور جنگ کر دی۔ امریکہ جو چاہے کرتا ہے اور کسی سے جوابدہ نہیں ہوتا! روسی صدر پوٹن۔
میری زندگی مکمل طور پر بدل گئی جب میں نے "لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ" کے حقیقی اور سچے معنی کو سمجھا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#pakistan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے، جب تک فلسطینوں کو ان کا حق نہیں ملتا ان کی ایک منصفانہ آباد کاری نہیں ہوتی اور دو قومی نظریہ کے تحت جب تک فلسطینیوں کو ایک علیحدہ ریاست نہیں ملتی ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے، سعودی عرب ہمارا اہم اتحادی ہے سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں ہماری مدد کی، پاکستان کا مستقبل چین کے ساتھ ہے ہمیں واضح ہو جانا چاہیے کہ یہ جو ملک نے ترقی کرنی ہے ہماری ڈیویلپمنٹ ہے وہ چین کے ساتھ اب جڑی ہوئی ہے اور ہماری بڑی خوش قسمتی ہے کہ وہ ایک ہمارا ایسا دوست ہے جو ہمارے ہر اچھے برے وقت میں عملی طور پر کھڑا رہا ہے، ہمارے دوسرے دوست ہمارے ساتھ اس طرح عملی طور پر نہیں کھڑے رہے جس طرح چین کھڑا رہا ہے ہر جگہ چین نے ہمارا دفاع کیا ہے اور ہماری خوش قسمتی یہ ہے کہ چین اس وقت دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی اکانومی ہے!
#ReleaseImranKhan
عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ مسلمان ممالک کو آپس میں لڑانے کی کوشش کریں گے۔ آپ عمران خان کے ٹویٹس دیکھیں تو آپ کو یہ بھی پتہ چل جائے گا کہ عمران خان آج جیل میں کیوں ہے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#pakistan#ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں