خیبر پختونخواہ میں 36 قومی اسمبلی اور 60 صوبائی اسمبلی ایسے ہیں اگر ان کو کھولا جائے تو آپ سر پکڑ لیں گے۔ تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی کی گئی۔
10 سے 20 کروڑ آر آوز کو دئیے گئے ۔ مطلب خیبر پختونخواہ میں تمام ڈی سی ارب پتی بن گئے ۔
شاہزیب خانزادہ کے 1 منٹ 17 سیکنڈز اور عمران نیازی کی 26 سال کی سیاست کا پوسٹ مارٹم 👏👏 اپنے مفاد کیلئے عمران نیازی نے مشرف کے جوتے چاٹے، نوازشریف کے قدموں میں گرا، آصف زرداری کی منتیں ترلے کیے، ظہیرالسلامز پاشا اور فیض حمید کی گود میں بیٹھا
کیا آپ جانتے ہیں؟ 🚨🚨
آج سے سات سال پہلے، تحریک انصاف کے ہی MNA داور خان کندی نے اپنی پارٹی کو خط لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک جوان یتیم بچی پر تشدد کرکے اسکو بازاروں میں ننگا پھرایا گیا ہے۔
اور اس کام میں علی آمین گنڈاپور ملوث ہے، جس نے مجرمان کی بڑھ چڑھ کر پشت پناہی کی
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈا پور کی بطور وزیر اعلی نامزدگی پر بڑا سوال اٹھا دیا ،کہا کیا9 مئی میں ملوث کوئی شخص وزیرکا امیدوار بن سکتا ہے؟پھر توکوئی بھی دہشت گرد شخص وزیراعظم بھی بن سکتا ہے ؟👇👇
اقرار صاحب جب ایک کار میں آپ لاہور میں ہل جل کرتے پکڑے گے اور مسلم ٹاون تھانے میں آپ کو رکھا گیا ہمارے پاس وہاں کا ریکارڈ بھی ہے
ایسے گندے غلیظ اور ٹ��ے اب قوم کو اخلاقیات سکھائیں گے ؟
جنسی اوباشوں کا آوارہ ٹولہ صحافی بن بیٹھا ہے
اگر خیبرپختونخوا کے ایک درجن حلقے کھول دئیے جائیں تو کہیں سے شیر ، کہیں کتاب اور کہیں سے لالٹین اور تیر نکلیں گے۔ الیکشن کمیشن سے حلقے کھولنے کا مطالبہ کریں گے، تیسری جعلی اسمبلی بنادی گئ اب بس ہونی چاہئیے
اس بات کو سمجھیں اور تحریک انصاف کے جھوٹے سوشل میڈیا کے پراپیگنڈے کو شکست دیں کہ عمران خان پاپولر لیڈر یا سب سے زیادہ ووٹ لینے و��لا لیڈر ہے ۔
حقیقت کیا ہے؟؟ 🚨
حقیقت یہی ہے کہ پاکستان کے دو تہائی سے زیادہ ووٹروں نے عمران خان اور اس کے شرپسند جماعت کو مسترد کردیا ۔ اس حوالے سے فافن نے باقاعدہ اپنی رپورٹ بھی بنا دی۔
اب تحریک انصاف کے پاس عمران کے جھوٹی ساکھ کے علاوہ کچھ نہیں بچھتا۔
آپ جتنا بھی گدھے پر لکیریں بنا دو وہ گدھا ہی رہیگا۔ زیبرا یا شیر نہیں
الیکشن نتائج کے پراسز کا طریقہ کار ہوتا ہے اور7 بجے تک تو ووٹوں کی پرچیاں سیدھی نہیں ہوتیں تو7بجے جیو پر بیٹھے جناب حامد میر کو رزلٹ کہاں سے پہنچا؟دو گھنٹے کے اندر لاکھوں ووٹ کس طرح گنے گئے؟یہ سب پلان شدہ پروپیگنڈا تھا جو پلان کے تحت کیا گیا@realrazidada
https://t.co/OP0Me8OVZH