اگر یہ مان بھی لیا جائےکہ عمران خان کو شفا اسپتال اس لئے نہیں لیکر گئے کہ وہاں پر لوگوں کا ہجوم ہو گیاتھا تو بھر ڈاکٹر فیصل سلطان کو پمز کیوں نہیں بلایا گیا؟ انہیں کس نے شفا میں بٹھائے رکھا؟سپریم کورٹ کے فیصلے میں حکم دیا گیا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خان کا طبی معائنہ کرینگے
مودی کے گرد کاکروچ جنتا پارٹی کا گھیرا تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے۔مودی کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔کاکروچ جنتا پارٹی کے نوجوان پارلیمنٹ میں گھسنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
یہ آپ کا اختیار ہے کہ جسے چاہیں حکومت دینگے، جس سے چاہیں گے حکومت چھین لیں گے، آپ نے سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر آئیے، الیکشن میں حصہ لیجیے، پتہ چل جائے گا وردی والے کو لوگ کیا ووٹ دیتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
ایاز صادق نے خود اسی پاک فوج کے آرمی چیف کا مزاق اڑایا جو ہندوستان تک ویڈیو وائرل ہوئی، خواجہ آصف نے پاک فوج کی جیتی ہوئی تمام جنگیں ہارنے کے طعنے دیے۔مریم نواز نے خفیہ ایجنسوں کو اغوا کا زمہدار اور پاک فوج کو دہشتگردی کے طعنے دیے۔ آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂
عمران خان کی صحت کا معاملہ بہت سیریس ہےاگر وجہ پتا نہیں چلے گی تو دوسری آنکھ بھی متاثر ہونے کا خطرہ ہے اور کیا پتا یہ شروع ہو چکا ہو کیونکہ ٹیسٹ رپورٹس سے ہمیں مکمل لاعلم رکھا گیا ہے۔
- ڈاکٹر عظمیٰ خان۔ 🚨
ویڈیو ثبوت 🚨
9 مئی احتجاج میں یہ نامعلوم شخص کون تھا جو پرامن احتجاج میں انتشار پھیلا رہا تھا اور جب کارکنوں نے پوچھا آپ کون ہو تو بھاگ گیا
#May9th_FalseFlag
بریکنگ نیوز 🚨نو مئ واقعہ سے کچھ دیر قبل خان کا یہ تاریخی پیغام 🔥🔥🔥
میرے پاکستانیو!! جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے یہ لوگ مجھے ایک بوگس کیس میں گرفتار کرچکے ہونگے۔ خان کے الفاظ وہ کیا تھے سنیئے اس کلپ میں اور ہر جگہ اسے پھیلا دیجئے۔
نوازشریف کو جنرل باجوہ نے ڈیل کرکے باہر بجھوایا تھا۔
وزیراعظم عمران خان کو اس ڈیل کا نہيں پتہ تھا۔ نوازشریف اور جنرل باجوہ آپس میں مل گئے تھے۔
مشاہد حسین سید
ڈی آئی جی پنجاب پولیس احمد جمال الرحمان دنیا چھوڑگیا
سب نے ہی چلے جانا ہے نجانےہم بھول کیوں جاتے ہیں
@OfficialDPRPP
یاللہ اس کے آخری سفر کو اتنا ہی مشکل بناناجتنی اس نے پاکستانیوں کی زندگی مشکل بنائی تھی
یااللہ اس کے ساتھ ویسا ہی انصاف کرنا جیسا یہ پاکستانی عوام کےساتھ کرتا تھا