75 سال سے ہم بھڑکیں مارتے رہ گئے اور اسرائیل ہم سے کتنا آگے نکل گیا ہمارے نسلوں کو جان بوجھ کر جاہل رکھا گیا
اسرائیل میں AI ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسی ڈیوائس ایجاد ہ��ئی ہے جو اندھوں کو سب دکھاتی ہے. یہ ڈیوائس بتاتی ہے آپکے سامنے کون کھڑا آپ اخبار پڑھ سکتے ہیں آپکو راستہ دکھاتی ہےآپ کسی شاپنگ مال میں جائیں تو یہ بتائے گی کہ آپکے سامنے کیا پڑا ہے آپ کتابیں پڑھ سکتے ہیں سن سکتے ہر زبان میں ٹرانسلیٹ کر سکتی ہے یعنی جنکو آنکھوں کا کینسر ہے Color Blind ہیں یا پھر نابینا ہیں ان سب کے لیے یہ انقلاب ہے
امریکہ کے ڈالروں کے لیے چائنا کے خلاف دہشتگردی کو پیدا کرتے ہیں اور چائنا سے ڈالر لے کے ختم کرنے کا ڈرامہ ۔۔
من پسند حکومت بنا کر من پسند قانون سازی ہوتی ہے
فوج نے ملک کے نظام کو قبضہ کر رکھا ہے
اس گیم میں شکار صرف پشتون ہی ہوتا ہے پراکسی کے لیے خون بھی پشتون کا اور زمین بھی
بھارت میں پیٹراس ہسپتال کے ڈائریکٹر ہیں۔ وہ اوپن ہارٹ اسپیشلسٹ سرجن ہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ اگر ک��ئی روزانہ صرف سات منٹ کے لیے یہ ایکسرسائز کر لے گا۔ وقت کی قید نہیں چاہے صبح کرے چاہے دوپہر یا شام جب چاہے کر سکتے ہیں۔ نتیجتا صحت میں حیرت انگیز مثبت فرق حاصل کر لے گا دوستو یہ ایکسرسائز سات موومنٹ پر مشتمل ہے اور ہر موومنٹ ایک منٹ کے لیے ہے۔ ۔ دو ہفتوں کے بعد آپ کو فرق محسوس ہونے لگے گا۔ آپ خود کو تندرست و توانا محسوس کریں گے، کیونکہ یہ طریقہ آپ کے جسم میں خون کی گردش کو تیز کر دے گا۔ یہ جسم کے تمام حصوں میں خون کی درست تقسیم کرے گا۔ اگر آپ یہ ایکسرسائز روزانہ کریں تو آپ خود کو پہلے سے زیادہ توانا اور تندرست محسوس کرنے لگیں گے۔
yoga exercise
یہ بہت ٹک ٹاکر کو بلیک میل کر رہا تھا بس پھر
یہ صاحب راولپنڈی نیب کے تفتیشی افسر راجہ مظفر ہیں۔ جو خواتین کو امدن سے زاہد اثاثوں کی تحقیقات کیلئے بلاتے تھے۔
پھر شمائلہ بی بی نے انہیں گھر بلا لیا.
نیب کا چیرمین بھی ایک ایسی ہی وڈیو کا شکار ہے جو کمپنی کے کہنے پر ا چکی تھی
آگے آگے بہت کچھ انے والا ہے
نوشہرہ: اضاخیل پولیس کی کاروائی۔
پولیس نےموٹرسائیکل پر تین مشکوک افراد کو روکنے کا اشارہ کیا۔
موٹرسائیکل سواروں کا روکنے کےبجائے پولیس پر فائرنگ کی۔
پولیس نےحق حفاظت خود اختیاری اور ملزمان کو گرفتار کرنےکیلئے پولیس کی جوابی فائرنگ، تینوں ملزمان لگ کر زخمی ملزمان سےاسلحہ برآمد۔
یہ ہیں پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرامند تنگی جو پیٹرول کی قیمت 145 روپے فی لیٹر ہونے پر سائیکل پر پارلیمنٹ آئے تھے اور کہا تھا کہ میں پیٹرول کی قیمت ادا نہ��ں کر سکتا مگر اب جب پیٹرول 272 روپے فی لیٹر ہے تو گاڑی پر آتے ہیں اور کوئی احتجاج بھی نہیں کرتے ۔